کیا ہوگا ہے سسٹر ۔۔۔ :( :confused:
میرا خیال ہے عزیز امین کی بات سے کچھ غلط مظلب لے لیا ہے آپ نے ۔۔ انہوں نے " بتانا ضروری تھا " شمشاد بھائی کو جواب میں لکھا ہے آپ کو نہیں کہا ۔۔۔ ویسے تو مجھے بھی ان کی باتوں کی کچھ خاص سمجھ نہیں آتی ۔۔:roll: لکھتے اتنا مختصر ہیں کہ سمجھ نہیں آتی بات کہاں شروع...