سعودی حکومت کے خلاف تقریر، زید حامد کو مبینہ طور پر 8سال قید اور 1200کوڑوں کی سزا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف دفاعی تجزیہ کار زید حامد کو سعودی عرب میں سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر مبینہ طور پر 8سال قید اور 1200کوڑوں کی سزا سنا دی گئی۔پاکستانی ویب سائٹ پاک ڈیسٹنی , نیوز ایجنسی...