نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    ماموں جان، نانا جان کی زمینیں

  2. ناعمہ عزیز

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    وہ تو میں نے اس لئے نہیں کہا کہ کہیں محب لالہ سے ایک لگ نا جائے میں سر میں زور سے ۔۔ :p
  3. ناعمہ عزیز

    مومن اس لیے پاک ہے کہ وہ کوئی ذاتی غرض و غایت نہیں رکھتا ۔ وہ عطائے خداوندی کو رضا ئے خداوندی...

    مومن اس لیے پاک ہے کہ وہ کوئی ذاتی غرض و غایت نہیں رکھتا ۔ وہ عطائے خداوندی کو رضا ئے خداوندی پر لگاتا ہے۔ اشفاق احمد
  4. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی اپنے لئے بڑا کپ چائے کا بنا کے لائی ہوں ابھی کچن سے
  5. ناعمہ عزیز

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    کیوں جی ؟ پاکستانی فلموں کے ہیرو خوبصورت نہیں ہو سکتے کیا ؟ وہ تو اس کو جو رول دیا جاتا ہے وہ اچھا نہیں ہوتا بس ۔
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    ٹھیک ہے چاچو میں دھو لوں گی آپ کاہے کو فکر کرتے ہیں ؟
  7. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    چاچو کیا حال ہیں آپ کے ؟
  8. ناعمہ عزیز

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    اب تو فاتح لالہ یہی سمجھیں گے کہ آپ ان کی خوبصورتی سے بہت متاثر ہیں ۔
  9. ناعمہ عزیز

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    اس لئے کہ یہ بھی سینڈی ہے۔
  10. ناعمہ عزیز

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    میرا چھوٹا سا ذہن گھوم گیا :confused2:
  11. ناعمہ عزیز

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    آہا اس تصویر میں تو آپ پاکستانی فلم کے خوبصورت سے ہیرو لگ رہے ہیں فاتح لالہ :rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو
  13. ناعمہ عزیز

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل 2

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  14. ناعمہ عزیز

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ - وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ
  15. ناعمہ عزیز

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
Top