سازش
دوست میںبھی یہی چاہتا ہوں کہ جو آفت مسلمانوں پر آتی ہے وہ اغیار کی کارستانی ہو، نہ کہ چند بھٹکے ہوئے مسلمانوںکی جہالت کا نتیجہ۔
بدقسمتی سے ان واقعات میںنہ مجھے یہود کا ہاتھ نظر آتا ہے، نہ ہنود کا، اور نہ امریکا کا۔
اچھا دوستو! مجھے اپنا پہلی عرفیت پسند نہیںآئی۔ اس لئیے میں اب علی بابا ہوں۔ یہ عرفیت یا اس سے ملتی جلتی عرفیت میںدوسرے فورمز پر بھی استعمال کرتا ہوں۔