نوڈلز کی بے شمار اقسام ہیں۔
اٹالین: مثلا سپاگیتی، فُضُلی، وغیرہ
چائینز: نوڈلز گندم اور انڈے سے تیار کی جاتی ہیں۔
ویت نامیز: مشہور رائس نوڈلز ہیں
اسی طرح دوسری اقسام۔
جاپانی زبان کا ایک اور لفظ ہے
نانی
تلفظ ہمارے والی نانی والا۔
جاپانی زبان میں "نانی " کا مطلب ہے "کیا؟"
روزمرہ گفتگو میں کثرت سے استعمال ہونے والا لفظ ہے۔ اس لیے میں کہا کرتا تھا کہ جاپان نے نانی یاد کروا دی۔