نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    قوالی کا تو حجاب ہے بس ورنہ یاں بھی شراب ہے بس
  2. عرفان سعید

    میں ملاتا ہوں شعر و آتش کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ فن مجھے کیمیا کا آتا ہے

    میں ملاتا ہوں شعر و آتش کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ فن مجھے کیمیا کا آتا ہے
  3. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ہم تو آج تک سمجھتے رہے کہ میم ممکن ہوتا ہے۔
  4. عرفان سعید

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    اللہ تعالی آپ کے والدِ گرامی کو جلد شفا یاب کرے۔
  5. عرفان سعید

    پنجاب رنگ

    بہت نوازش!
  6. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہم ایسے ہی جلے کٹے رہتے ہیں کہ مدتوں شعر کہا نہیں جاتا
  7. عرفان سعید

    ماموں تتیا

    ماموں تتیا کے بارے پڑھ کر میں تو اچھا خاصا تتا ہو گیا۔
  8. عرفان سعید

    پنجاب رنگ

    بہت خوبصورت تصویر ہے۔ عمارت کا نام کیا ہے؟
  9. عرفان سعید

    پنجاب رنگ

    اچھا لگا آپ سے سن کر
  10. عرفان سعید

    پنجاب رنگ

    ایک بار آپکو اپنا بنایا ہوا خالص کیمیکل کا چورن ارسال کروں گا۔ پھر تو آپ آسمان میں تھلگی لگایں گے۔
  11. عرفان سعید

    پنجاب رنگ

    آپ کو یہ کام کرنے کی کیا ضرورت؟ آپ تو سپائیڈر مین کی طرح ویسے ہی چڑھ جاتے تھے
  12. عرفان سعید

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    عید کے قریب تو نس وار کے ساتھ نص وار بھی شروع ہو جاتی ہے۔
  13. عرفان سعید

    سفر ہے شرط

    ہمارے پاس تدوین کا اختیار تھا لیکن اس بلا ارادہ سہو پر آپ کے چوراسی آنے جو غضب ڈھا رہے ہیں، اس کی وجہ سے اس ارادے سے دستبردار ہوئے۔
  14. عرفان سعید

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    ناسا نظام شمسی سے ماورا نئے سیاروں کو دریافت کرنے کی کو ششوں میں مگن ہے۔ سنا ہے تمام جدید دور بینیں بنانے کے منصوبے ختم کر دیے گئے ہیں جب سے پشاور کا ایک پٹھان ناسا میں بھرتی ہوا ہے۔
  15. عرفان سعید

    سفر ہے شرط

    سو آنے درست بات کی ہے آپ نے۔
  16. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم تو بحر میں نہاتے ہیں کہتے کچھ نہیں۔
  17. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بہت نوازش!
  18. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پرانی تصویریں بحال نہیں ہو سکتیں؟
  19. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ڈیفالٹ تو نو ایکسپائریشن ہی ہے اور یہی آپشن سلیکٹ کی تھی۔
  20. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    چند ماہ قبل جاپان میں اپنے قیام کی تصویری یاداشتیں شریکِ محفل کرنے کے لیے اس لڑی کا آغاز کیا تھا۔ آج کافی عرصے بعد دیکھا تو تمام تصویروں کے ربط غیر مؤثر ہو چکے تھے۔ کوئی صاحب اس فنی خرابی کا حل بتا سکتے ہیں؟
Top