محب اور محبوب کا پیار ہو مگر ساتھ ضروری نہیں ہو ۔ اور پیار کا احساس مٹی کو چھونے سے نہ ہو بلکہ روح میں سرائیت کرتا جذبہ ہو جو پیار کرنا جانتا ہے وہ دل کے راز بھی جانتا ہے محب کی کیفیت بھی اسکا حال بھی ۔اور پیار اج کل شیریں فرہاد کا فسانہ نہیں یہ نہ ہیر رانجھے کا پیغام ہے ۔ پر پیار کے پیچھے اک...