You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
ن
غزہ:’بی بی سی اپنے فیصلے پر غور کرے‘
تین برطانوی چینلوں کی جانب سے غزہ امدادی اپیل نشر کرنے کا اعلان جبکہ بی بی سی سے فیصلہ بدلنے کی اپیل۔
More...
-
ن
پچاس سینیٹروں کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے سینیٹ سے اس سال مارچ میں ریٹائر ہونے والے پچاس سینیٹروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
More...
-
ن
سکولوں پرحملوں کےخلاف مظاہرے
سرحد میں تعلیمی اداروں کی تباہی کےخلاف کوئٹہ میں پشتون سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نےاحتجاجی مظاہرہ کیا۔
More...
-
ن
منموہن سنگھ کا آپریشن کامیاب
چھہتر سالہ بھارتی وزیراعظم کے دل کی شریانوں میں رکاوٹ کی تشخیص کے بعد ان کا آپریشن ہو رہا ہے۔
More...
-
ن
’امن مذاکرات جلد از جلد بحال ہوں‘
پاکستان سے بھارت آنے والے کارواں امن نے امن مذاکرات کو جلداز جلد بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔
More...
-
ن
آسٹریلیا کی دوسری شکست
جنوبی افریقہ نے پانچ ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا کو ہرا کر دو ایک سے برتری حاصل کر لی ہے۔
More...
-
ن
امریکی حملے میں پندرہ ہلاک
افغان صوبے لغمان میں امریکی اور اتحادی فوج کی کارروائی میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔
More...
-
ن
فرانس اورسپین طوفان کی زد میں
سپین میں تیزہواؤں کے سبب ایک سپورٹس ہال کی چھت گرنے سے تین بچے ہلاک ہو گئے۔
More...
-
ن
چاچا پالیٹکس اور اوباما
More...
-
ن
غزہ:’بی بی سی اپنے فیصلے پر غور کرے‘
آئی ٹی وی کی جانب سے غزہ امدادی اپیل نشر کرنے کا اعلان جبکہ بی بی سی سے اپنا فیصلہ بدلنے کی اپیل۔
More...
-
ن
اٹلی: غیر قانونی تارکین وطن فرار
جزیرے لیمپیڈوسیا کے حراستی مرکز سے سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن فرار ہونے کے بعد مظاہرہ کررہے ہیں۔
More...
-
ن
غزہ میں سکول دوبارہ کھل گئے
غزہ میں اسرائیلی کارروائی کے خاتمے کے بعد علاقے میں اقوامِ متحدہ کے سکولوں نے دوبارہ کام شروع کر دیا۔
More...
-
ن
پاکستان کو بھاری فرق سے شکست
تیسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو دو سو چونتیس رن سے ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی۔
More...
-
ن
سوات:سکولوں پر سکیورٹی فورسز
سوات میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کی دھمکیوں کے بعد زیادہ تر تعلیمی اداروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
More...
-
ن
لاہور آمد پر کڑے حفاظتی انتظامات
معزول چیف جسٹس افتخار چودھری پنجاب بارکونسل کے زیر اہتمام وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے۔
More...
-
ن
’آنکھوں کی دوا سے نینڈرلون میں اضافہ‘
آصف کےمثبت ڈوپ ٹیسٹ کی وجہ آنکھوں کی دوا تھی جس سے نینڈرلون کی مقدار میں اضافہ ہوگیا۔
More...
-
ن
اسقاطِ حمل فنڈز پر لگی پابندی ختم
صدر اوباما نے اسقاطِ حمل میں مدد فراہم کرنے والی غیر ملکی تنظیموں کی مالی امداد پر لگی پابندی اٹھا لی ہے۔
More...
-
ن
امریکی میزائل حملوں پر پاکستان کا شدید احتجاج
قبائلی علاقوں پر امریکی حملوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون متاثر ہو سکتا ہے: صدر زرداری
More...
-
ن
تیسرا ون ڈے: 310 رنز کا ہدف
تیسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ پچاس اوورز میں 309 رنز بنائے۔
More...
-
ن
چوتھا جے پور لٹریچر فیسٹول
More...