پورا معاملہ معلوم نہ ہو تو الزام سے گریز کرنا چاہیے۔
وہ اس کی وضاحت بھی کر چکی ہیں۔ اور جو فرد بھی ا کو جانتا ہے، وہ سمجھ سکتاہے کہ ایسا غلطی میں ہی ہوا۔ وہ کوٹ کی گئی ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنا چاہ رہی تھیں، اور اصل ٹویٹ کے الفاظ پر دھیان نہیں گیا۔ دراصل وہ عمران خان کے سٹانس کو ریٹویٹ کر رہی تھیں۔...