نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    بنادیتے، بشرطیکہ کھلاڑی ان کی بیگم ہوتے!!!
  2. سید عمران

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    یعنی دل کے بہلانے کو بھائی صاحب یہ بہانہ اچھا ہے!!!
  3. سید عمران

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    ایمپائر اس وقت اپنی بڑی بیگم کے لیے چائے بنانے میں مصروف ہیں!!!
  4. سید عمران

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    چاند پر تو آپ بھی آج تک نہ جاسکے۔۔۔ ویسے ہم چاند پر جانے کی نہیں، چاند چڑھانے کی باتیں کررہے ہیں!!!
  5. سید عمران

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    انہیں باتوں سے آپ روز بروز، خواہ مخواہ سر کے سر چڑھتے جارہے ہیں!!!
  6. سید عمران

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    حالاں کہ ہمارے خوابوں کو زک پہنچانے کی سزا میں آپ کو ان کے کان کھینچنے چاہئیں تھے!!!
  7. سید عمران

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    نہیں نہیں بہت میٹھے ہیں۔۔۔ چکھنا ہو تو آپ بھی ہمارے سنگ کیرالہ چلیے!!!
  8. سید عمران

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    آہ!!! یہ تو تصویر کا صرف ایک رُخ ہے۔۔۔ باقی کے رخ پُر کیف و پُر سرور ہیں!!!
  9. سید عمران

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    اپنی بات نہ کریں۔۔۔ آپ کی سیدھائی کو آج تک جلیبی نہ پہنچ سکی!!!
  10. سید عمران

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    مجال ہے جو خوش آئند بات کرلیں!!!
  11. سید عمران

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    کاش کہ ہو زورِ پائے اور زیادہ!!!
  12. سید عمران

    دس الفاظ کی کہانی

    اس کی تصحیح و تقطیع یوں کرلیں ؎ ناامیدی کو بالکل ٹالتے ہیں آج کچھ راستہ نکالتے ہیں
  13. سید عمران

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    مانا کہ دھوپ نے ہم پر کافی فرق ڈالا ہے۔۔۔ لیکن اب ایسا بھی نہیں ہے!!!
  14. سید عمران

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    جو انجام کیوں ہو؟؟؟ ان شاء اللہ اچھا ہوگا جو ہوگا!!!
  15. سید عمران

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    جی، یار لوگ کوششوں میں تو لگے ہوئے ہیں!!!
  16. سید عمران

    میری پسندیدہ تصاویر

    یہاں لکڑی کے چولہے کو جلتے ہوئے بھی دیکھا ہے؟؟؟
  17. سید عمران

    میری پسندیدہ تصاویر

    لگتا ہے غلط قسم کی تصویریں ہیں۔۔۔ خدا بچا رہا ہے ہمیں!!!
  18. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کو اس بارے میں پتا چل گیا کیا؟؟؟
  19. سید عمران

    میری پسندیدہ تصاویر

    مالی گاؤں کی وجہ تسمیہ معلوم ہے؟؟؟ یہ کسی مالی کا گاؤں ہے یا یہاں مالی بہت زیادہ تعداد میں رہتے ہیں!!!
Top