نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    ارے بابا ہم تو چار کے وچار کی سماچار سے ہی خوش ہونے والے لوگ تھے۔۔۔ آپ نے تو ہمیں راجہ اِندر کی سبھا میں لا بٹھایا!!!
  2. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    ایمپائر بھی تو ہمارے مراسلے حذف کرکر کے اپنا بدلہ اتارتے ہیں!!! :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
  3. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    اس امید پر شاٹ مارتے ہیں کہ بال کسی تماش بین حسینہ کی گود میں جا گرے!!! :daydreaming: :daydreaming: :daydreaming:
  4. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    جی آ، جی آ۔۔۔ وہی وہی!!!
  5. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    جس طرح ہمیں سکون ملتا ہے اُس طرح کام کرنے سے آپ لوگ طرح دے جاتے ہیں!!!
  6. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    یہ ہمارے بھیا کا تذکرہ آج کل کچھ زیادہ نہیں ہونے لگا؟؟؟
  7. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    دیکھ ہم خود لیں گے۔۔۔ آپ صرف ڈھونڈ دیں!!!
  8. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    جی ہاں، ہم جانتے ہیں آپ کی سب نیک نیتیاں اور تحفظی اقدامات!!!
  9. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    جی وہی۔۔۔ پانی نکال کر کریلا رکھ لیں گے!!! :jokingly::jokingly::jokingly:
  10. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    بولا بولا کر دوسرے ڈھول کے پاس چلے جائیں گے!!!
  11. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    ہم نہ سمجھیں خدا کرے کبھی!!!
  12. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    آپ کے منہ میں نیم اور کریلا!!!
  13. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    ہم کریلے کا پانی نچوڑ کر اس کی کڑواہٹ نکال دیں گے!!!
  14. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    ہم تو بوریا بستر باندھے کب سے منتظر بیٹھے ہیں!!!
  15. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    ہائے ہم صرف انگریزی والی جانتے ہیں!!!
  16. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    آہ۔۔۔ آپ بھی بس باتیں ہی باتیں کرتی رہ گئیں۔۔۔ اتنے میں ہماری کئی دلہنیا کئی دلہا لے گئے!!!
  17. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    حسن اور نزاکت اور بھیا!!! :laugh::laugh::laugh:
  18. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    دوسرا والا صرف ہمارے بھیا کے لیے خاص ہے۔۔۔ اس میں ان کا کوئی شریک نہیں!!!
  19. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    برائے مہربانی کیمیا گر صاحب۔۔۔ کچھ تو کیمیا گری کریں۔۔۔ اور لڑی ہٰذا کو مدیروں کی پہنچ سے دور رکھیں!!!
  20. سید عمران

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    یعنی آپ ان کے لیے اب ہمارے خلاف جائیں گی؟؟؟ :surprise: :surprise: :surprise:
Top