نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خان صاحب بھی بنی اسرائیل سے ہی تعلق رکھتے ہیں نا!
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ 11 نکات بہت آسان ہیں:- 1. ورلڈ کپ 2. شوکت خانم 3. نواز شریف 4. کرپشن 5. تبدیلی 6. سونامی 7. تبدیلی 8. کرپشن 9. نواز شریف 10. شوکت خانم 11. ورلڈکپ
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسی لیے تو کہا ہے کہ خان صاحب نے غلط شہر کا انتخاب کر لیا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج پی ٹی آئی کو 2 لاکھ افراد اکٹھا کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔ اللہ جی کریں کہ وہ پورا کر لیں، بصورت دیگر انتخابات موخر کیے جا سکتے ہیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خان صاحب نے غلط شہر میں جلسہ رکھ لیا ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    باقی رہ جانے والے 9,85,808 افراد کھڑے ہو کر جلسہ سنیں گے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    یہ ہیں ایس ایچ او محمدمنشاء ( کرم پور،ضلع وہاڑی)۔ کسی نے انھیں 10 ہزار روپیہ رشوت دینے کی کوشش کی، انھوں نے اس کے خلاف پرچہ درج کروا دیا۔ آر پی او صاحب نے انھیں اس اقدام پر 10 ہزار روپیہ نقد اور تعریفی سند عطا کی۔ یہ ہیں وہ لوگ جن کو یقین ہےکہ کفن کی جیب نہیں ہوتی۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد ًکوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔۔:):):)

    مبارکاں ہوون جی:) ہادیہ ۔ زبردست:thumbsup2: :thumbsup::clap:
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    آپ تو پھر زرداری صاحب ہوئے کہ انھوں نے پوری قوم کو پانچ سال اندھیرے میں رکھا:tongueout:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    آپ کو کپڑوں، بیٹھنے کےطریقے اور سب سے بڑھ کر ہتھوڑا مارکہ ہاتھوں سے اندازہ نہیں ہو پایا کہ موصوف ہیں۔ ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ آپ نے نازک یا قوی کا ’نکھیڑ‘ کر کے اگلی کیا کارروائی ڈالنی ہے ؟:thinking: :heehee:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    یہی بات عام آدمی کو یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ پانامہ، اقامہ، 4 فٹ سڑک وغیرہ سب بہانے ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    600 کروڑ کی کرپشن، نہیں 6000 کروڑ کی۔۔۔، نہیں نہیں 300 ارب کی کرپشن والا سین لگ رہا۔ ویسے 1988 کی بات کر رہے موصوف، سن غلط بول گئے یا لکھنے والا غلطی کر گیا۔
Top