نئی نسل کے چپ سیٹ میں ہیکسا کور سی پی یو استعمال کیا جا سکتا ہے
ایپل نے اپنے تازہ ترین متعارف کرائے گئے فلیگ شپس آئی فون 6 ایس(تفصیلات اس صفحے پر) اور آئی فون 6 ایس پلس(تفصیلات اس صفحے پر) میں نئے اے 9 چپ سیٹ متعارف کرایا ہے، جس کی کارکردگی اے 8 سے کہیں زیادہ ہے۔ اے 9 کو ابھی لانچ ہوئے مہینا بھی...