نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    Love is Transitory ..... ByNoor Sheikh ` poem

    Thanks for the compliment . I have shared it and why you are saying to call anyone for correction , I do not need any correction because it is what I wrote for myself not to call myself a legendary figure . Thanks for your opinion ... I am sorry You can not figure out the real essence of...
  2. نور وجدان

    Love is Transitory ..... ByNoor Sheikh ` poem

    اسی خیال کو ذہین میں رکھا ہے پھر آپ کا دعاؤں بھرا مراسلہ۔۔ سوچا بات میں وزن ہے ، ہنسنا چاہیے میں تو رونے رلانے والا کام زیادہ کرتی ہوں :)
  3. نور وجدان

    میری انا کی شکست تو نہ ہوئی مگر حال واجب ہوگیا :)

    میری انا کی شکست تو نہ ہوئی مگر حال واجب ہوگیا :)
  4. نور وجدان

    Love is Transitory ..... ByNoor Sheikh ` poem

    یہ تو بہت برا ہوا ہے ، ایسی شہرت تو جو طاہر شاہ کو ملی ان تک رہی ۔۔:) :) :) اپنا جدا جدا طریقہ پسند ہے ۔۔ خیر اب کسی نے ملا دیا ہے تو آہ بھر لیتہ ہوں :( دل تو کر رہا پوسٹ دیلیٹ کر ڈالوں :(
  5. نور وجدان

    Love is Transitory ..... ByNoor Sheikh ` poem

    https://www.google.com/search?q=Tahir+SHah&client=opera&hs=ani&tbm=isch&tbo=u&source=univ&sa=X&ei=ogy_U9yRG4Sc0QXe9IGAAw&ved=0CDwQsAQ اگر آپ اس طاہر شاہ کی بات کر رہے تو ہر گز نہ ملاتے ۔۔:( :( :( http://en.wikipedia.org/wiki/Tahir_Shah آپ اس طاہر شاہ کی بات کر رہے ہیں تو وہ ناول نگار ہیں
  6. نور وجدان

    Love is Transitory ..... ByNoor Sheikh ` poem

    بہت شکریہ :) میرے علم میں اضافہ کر دیں بتا کر ''طاہر شاہ '' کون ہیں ۔
  7. نور وجدان

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    مجھے نہیں لگتا فیس بک اتنی بری ہے۔ مجھے بہت سلجھے ہوئے اور ادبی انسان فیس بک سے ملے جنہوں نے میرے اندر بھی ادیبانہ روح پھونک دی ۔ میں نے فیس بک پہ دنیا دیکھ ڈالی ۔ انسان روتا ہے تو اظہار کا طریقہ جدا پایا، مذاق کرنا ہو تو اتنا دلنشیں کہ بندہ بات کے گرد ذہن کو گھماتا رہے اگر فیس بک کو دیکھیں تو...
  8. نور وجدان

    Love is Transitory ..... ByNoor Sheikh ` poem

    Love is favorite passing of my life .I am wanderer of it like a butterfly passing here and there for nectar .Sucking nectar from one flower to other causes cross-pollination which generates more flowers . This is life which sucks each moment of ours lives to give us pleasure in reward may be in...
  9. نور وجدان

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    میری وقت نہ آنے سے مراد میری اپنی کوتاہی ہے وقت وہی ہوتا ہے جب دل صدا دیتا ہے ، روک اس لئے دیا جاتا کہ کہیں کوئی یہ نہ کہ دے مجھے اردو زبان آتی ہی نہیں اور خارج از زبان ہونے کا دعوٰی روکتا ہے ۔ ڈر نہیں ہے بس الفاظ کی حرمت کو برقرار رکھنا چاہتی ہوں ۔
  10. نور وجدان

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    بہت بہت شکریہ ، آپ کی دعائیں میرا حو صلہ بڑھاتی ہیں دل باغ باغ کر دیتی ہیں:)
  11. نور وجدان

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    جی وہ تھیوری ہی تھی جو ابتدا میں تھی ، میں سمجھی اچھا تاثر ملتا ہے ، مجھے خود محسوس ہوا تھا ،اور یہ بات تسلیم خم ہے دوسرا املا کی غلطیاں جہاں جہاں مجھے بتائیں میں بہت کچھ لکھنا چہتی ہوں رک جاتی ہوں کہ اردو میری بہت بری ہے ۔ مجھے اردو لکھنے کا تجربہ بھی خاصہ کم ہے ۔ میں نے پچھلے افسانے میں تذکرہ...
  12. نور وجدان

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    بہت شکریہ ۔۔ یہ الفاظ میرے لیے قیمتی ہیں بھیا ۔۔ :) ٌ)
  13. نور وجدان

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    میں محفل کے صدر اور منتظمین کی شکر گزار ہوں کہ مجھے مدعو گرچہ اس نگر میں نئی ہوں ۔ مجھے کچھ آتا تو نہیں بس لفظ سنوارنے کی جستجو میں ہوں میں یا خود کو نکھارنے کی سعی ہے ۔ میں بھی تمام محفلین کو خوش آمدید کہوں گی ۔ اور میں ایک ہی افسانہ لکھ پائی ۔ میرا قلم مجھے عزیز ہے پر ادب کی دنیا میں نیا ہے...
  14. نور وجدان

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    میرا افسانہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے اس کو ڈاؤنلوڈ کرکے پڑھنے کے لئے اس ربط پر کلک کریں یا اس فارمیٹ میں آن لائن پڑھ لیں https://drive.google.com/file/d/0B_J0hZ4jQQDfeFpvNDF6MHM2VFE/edit?usp=sharing میرے بلاگ پر پڑھنے کے لئے اس ربط پر کلک کریں ...
  15. نور وجدان

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    بتائیں کیسے لنک بننا ہے ۔۔ مدعو تو نہیں کیا بھیا
  16. نور وجدان

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    بہت اچھا ہے لکھا ہے ہے محترم فصیح بھیا نے ۔۔ ارے بھیا اچھا ہے :0
  17. نور وجدان

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    آرا قائم کرنا میرا فرض ہے جس طرح آپ نے میرے لیے ''ادبی ستارہ '' کی بات کی ۔۔ ارباب ذوق کا اجلاس آپ کے لے ہی سہی ، مجھے تو اپنے سے غرض کہ عام بہت ہوں ، خاص بندے آپ :) مفید اور مثبت رائے یا اپنی پسند کو بتانا جرم ہے تو تسلیم جرم قبول ہے ،،، کبھی شاعری وجد کے بغیر ہوئی جس نے اس کے بغیر کی وہ شاعر...
  18. نور وجدان

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    مزہ آگیا ہے سن کر ، نہیں جب انسان وجد میں ہوتا ہے تو ڈھنگ کی ہوش کہاں ، جتنا میں نے جون صاحب محترم کو ایک ویڈیو میں روتے پایا مجھ میں تاب نہ ہوئی میں وہ دوبارہ دیکھ سکوں ، مجھے دو شاعر بے حد پسند ہے جو ذہیں فطین تھے ، حال والے ہو کر ہوش میں رہتے تھے ایک ابن انشا اور دوسری پروین شاکر،، اکثر لوگ...
  19. نور وجدان

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    بہٹ ہی اعلیٰ ، خوب ۔۔۔ ماشا اللہ ۔۔۔ اس کلام پر آپ کو سالام ۔۔سلامتہ ہو آپ پر سبحان اللہ ۔۔ماشاللہ
  20. نور وجدان

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    چعنکہ نووارد ہوں ، میری تو پہلا ماہ گزر چکا ہے سو میری بھی ایک ماہ کی سالگرہ :) اس محفل کی نویں سالگرہ کے ساتھ . تمام محفلیں اور منتظمیں کو کیک مبارک ، یاد رہے بعد افطاری کیک ہے اس لیے سب کھائیں گے اور منی میٹھا کریں یہ رہی میری طرف سے سجاوٹ محفل خانے کی :)
Top