نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ارے یہ کیوں بولا مجھے :frustrated:
  2. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    چاچو میں پی ایم کر دیتا ہوں ۔
  3. ناعمہ عزیز

    پاکستان کے لیے ایک اعزاز:دس نومبر ملالہ کا عالمی دن

    آپ کے خیال سے وہ گیم کیا ہو سکتی ہے چاچو ؟؟؟ یہ بیرونی طاقتیں ہم پر کیا ظاہر کرنا چاہتی ہیں یہ سب کر کے ؟؟؟
  4. ناعمہ عزیز

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    اچھا جب آپ یہ پڑھ لیں تو مجھے بتائیے گا کہ کیا کیا پڑھا اس میں ۔
  5. ناعمہ عزیز

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    صائمہ بھابھی اردو محفل میں خوش آمدید میری طرف سے ۔ انیس لالہ کی شکایتیں لگانے کو تو بھابھی مل گئیں ۔:party: اللہ کرے باقی سب بھائیوں کی بیویاں بھی اردو محفل جوائن کر لیں آمین۔:praying:
  6. ناعمہ عزیز

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    آہاں تو وہ آپ کی وائف ہیں :)
  7. ناعمہ عزیز

    تعارف السلامُ علیکم !

    اردو محفل میں خوش آمدید
  8. ناعمہ عزیز

    مبارکباد سالگرہ مبارک ضبط

    سالگرہ مبارک ہو لالہ :) کتنے پرانے ہو گئے ہیں آپ ؟؟؟؟:rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    دنیا کی ساری کتابیں بھی آپ پڑھ لیں سب بھی نہیں سمجھ سکتے۔
  10. ناعمہ عزیز

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    :laugh::laugh::laugh: کوئی فائدہ نہیں ہی ہی ہی
  11. ناعمہ عزیز

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    مجھے تو نہیں پتا یہاں پر ہی سب کہتے ہیں ۔ البتہ مقدس سے پوچھوں گی کہ تیمور بھائی کی پٹائی ہوتی ہے اس کے ہاتھوں یا نہیں :rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    کرنی بھی چاہئے نا ۔ ورنہ شادی کے بعد آپ کی خوب پٹائی ہونی تھی :tongue:
  13. ناعمہ عزیز

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    شکر ہے بھابھی کا رعب ہے آپ پر :tongue:
  14. ناعمہ عزیز

    آج کی تصویر - 1

    ہی ہی ہی ارے اپیا یہ میری تصویر آپ نے کب بنائی مجھے پتا ہی نہیں لگا :p
  15. ناعمہ عزیز

    انٹرویو محمد بلال اعظم

    آہا ! بلال کا انٹر ویو ہو رہا ہے ۔ بلال آجائیں لائن میں ۔ کچھ سوالات میری طرف سے بھی ہوں گے ۔
  16. ناعمہ عزیز

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    اور آپ نے ہم سب کو بتایا ہی نہیں ۔ اگر میں جاسوس ہوت نا تو اس بات کا کب سے پتا چلا لیا ہوتا ۔
  17. ناعمہ عزیز

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
Top