نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    گھریلو نسخے

    ملٹھی کھانسی کے لئے بہترین ہے۔ ذرا سی ملٹھی کھانے سے کھانسی کافی حدتک کم ہوجاتی ہے۔ یہ تو میرا بھی آزمایا ہوا ہے ۔۔۔:)
  2. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    بھئی اب پیچھے کون پڑھے رہنے دیں ۔۔
  4. سارہ خان

    Game of Words

    regard D ....
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    واہ جی واہ ہم بھولیں تو ہمیں ضرورت آپ بھولیں تو نہیں ۔۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    لیجیئے آپ کو بھی ضرورت پے ۔۔ ل بھول گئے آپ ۔۔۔:tongue:
  7. سارہ خان

    بیت بازی کا کھیل!

    نفرت کی آگ لگائے ہوئے ہیں لوگ مہرو وفا کا درس بُھلا ئے ہوئے ہیں لوگ
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    کیا ہو رہا ہے آج بار بار گڑبڑ کر دیتی ہوں ۔۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    گر جو نیم حکیم ہیں تو خطرہ جان ہونگے ۔۔
  10. سارہ خان

    بے پر کی

    یہ کھیل ہوتا تو کھیلوں کے سیکشن میں ہوتا وجی ۔۔:battingeyelashes:
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    فرق نہیں پڑے گا اوپر نیچے تعداد سے ۔۔۔
  12. سارہ خان

    Game of Words

    yo yo .. O ........
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ظاھر ہے اپنے خرچے پر ہی کھائیں گے ۔۔
  14. سارہ خان

    بے پر کی

    یہ بے پرکی میں ہم نے پردار باتیں شروع کر دی ہیں ۔۔۔:battingeyelashes:
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ضرور بھول گئے ہوں گے وہ ۔۔
  16. سارہ خان

    چھپا رستم

    شکریہ شکریہ ۔۔:) غور کرتی ہوں اس پر بھی ۔۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    صحیح بات نہیں صرف ایک کو آداب کرنا ۔۔ محفل میں سب کو کرنا چاہیئے ۔۔
  18. سارہ خان

    Game of Words

    Lily .. Y ...
  19. سارہ خان

    بے پر کی

    شمشاد بھائی ۔۔ مستقبل قریب کیسے ہو سکتا ہے ۔۔ ابھی تو شادی کے چھوہارے بھی نہیں کھلائے سعود بھیا نے ۔۔:battingeyelashes:
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    میں نے نہیں امی نے گوبھی پالک بنائی ۔۔۔ میں نے آج کچن کا سب سامان نکال کر صفائی کی اس لئے پکانے کا کام امی نے کیا ۔۔۔ آپ سنائیں آج بھی خود پکائیں گے یا چھٹی مل گئی ۔۔
Top