میں نے پوری لڑی کی بحث تو نہیں پڑھی صرف عنوان پر بات کرنا چاہوں گا.
مرد سارے ایک جیسے ہوتے ہیں.
باپ ہو تب بھی؟
لڑکی کا باپ ہو یا اس کا اپنا باپ تب بھی؟
بھائی ہو تب بھی؟
خواہ اس کا اپنا بھائی ہو یا اس کے شوہر کا؟
بیٹا ؟
خواہ اس کا اپنا بیٹا ہو یا اس کی ساس کا؟
شوہر ؟
خواہ اس کا اپنا شوہر ہو یا اس...