نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    یہ گانا اردو محفل کے لیے زخم جو آپکی عنایت اس کہانی کوکیانام ۔ ایک اور بھی ہے ۔ جاتے جاتے اچھی نشانی دے گیا ۔محفل کو گانے کیسے لگے؟
  2. عزیزامین

    میرے پرو فایل میں سرخ ڈبے پر شدید الفاظ استعمال کیے گے ہیں کیا یہ اچھا کام ہے؟

    میرے پرو فایل میں سرخ ڈبے پر شدید الفاظ استعمال کیے گے ہیں کیا یہ اچھا کام ہے؟
  3. عزیزامین

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    بندہ ماہر حیوانات نہیں جناب
  4. عزیزامین

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    میرے خیال میں خیال میں یہ بہت بڑا فرق ہے ،میرے خیال میں جانور میں تبدیلی نہیں آتی بے شک گھر میں رکھو
  5. عزیزامین

    مجھے آپکے ایکشن کا انتظار ہے بہت اذیت دے رہا ہے یہ جملہ اس بندے کانام مل جاے تو بہتر بند آیندہ...

    مجھے آپکے ایکشن کا انتظار ہے بہت اذیت دے رہا ہے یہ جملہ اس بندے کانام مل جاے تو بہتر بند آیندہ اس سے دور رہے گا ایکشن جلد لیں شکریہ
  6. عزیزامین

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    مشورہ اک معصوم سا شیر پا ل لیں میں بھی دیکھنے آوں گا اس شرط پر کہ اسوقت شیر پنجرے میں ہو کیوں کے میری نظر میں جنگل کا بادشا معصوم نہیں
  7. عزیزامین

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    میری عرض بھی یہی تھی
  8. عزیزامین

    مختصر سوالو جواب

    عمار جی کا شتر مرغ شاید فضا میں لٹکا ہے؟
  9. عزیزامین

    مختصر سوالو جواب

    شکریہ کیوی دعایں دے گا
  10. عزیزامین

    گوشت نہیں سبزیاں بھی ۔۔۔

    معذرت اس مضمون پر کوئی واضع ثبوت مل سکتا ہے؟
  11. عزیزامین

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    محرم مجرم کا نقطہ آڑے آ رہا ہے جو آپ شاید ریز کرنا چاہتے ہو؟ معزرت
  12. عزیزامین

    مختصر سوالو جواب

    کیوی نہیں اُڑتا اگر آپ کے پاس موجودہو خرم جی تو ثبت دے دو میں بھی اڑا لوں گا ہی ہی ہی ؟
  13. عزیزامین

    مختصر سوالو جواب

    عمار جی ثبوت کے بنا کام نہیں چلے گا ہے کوئی ثبوت ؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. عزیزامین

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    معذرت خرم صاحب بات ہو اردو کی تو جی کھول اٹھُتا ہے اک نقطے نہ محرم سے مجرم بنا دیا ۔
  15. عزیزامین

    جو لقب مجھے دیا گیا کیا جائز حرکت ہے؟

    جو لقب مجھے دیا گیا کیا جائز حرکت ہے؟
  16. عزیزامین

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    سائنس کی اصطلا ح میں سعود صاحب سے مجھے اتفاق ہے
  17. عزیزامین

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    مغل صاحب لڑنے کی بات نہیں میرے خیال میں بحث میں انسان سیکھتا ہے اسکے علم میں اضافہ ہوتا ہے؟
  18. عزیزامین

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    کیا نعوز با اللہ یہ دونوں برابر ہیں؟
  19. عزیزامین

    اس پر آپکی راے کیا ہے کیا ایسے خطر نا ک طریقے ٹھیک ہیں؟

    اس پر آپکی راے کیا ہے کیا ایسے خطر نا ک طریقے ٹھیک ہیں؟
  20. عزیزامین

    کل آپ دیو سائی کی تصویریں دیکھ رہے تھے؟

    کل آپ دیو سائی کی تصویریں دیکھ رہے تھے؟
Top