قبولیت کی سند ہی چاہیے پچلے سال عروض میں ڈھلی نہیں تھی اب ڈھل ہیئت بدل گئ ...مجھے خوشی اس بات کی محمد کے نام پر صلی علیہ والہ وسلم ہر سطر میں خوشبو بکھیر رہا اس کی خوشبو ایسی ہے..جیسے چنبے کی بوٹی ...شکریہ.زبیر اور نایاب بھائی ...
کاش میں.ایسی نعت لکھ سکوں جیسی جامی رومی رضا کی گلاب خوشبو...