نتائج تلاش

  1. نیلم

    ارے کیا اچھی خبر ہے بتاو جلدی سے

    ارے کیا اچھی خبر ہے بتاو جلدی سے
  2. نیلم

    بہت مبارک ہو عینی ،پلاسٹر اترنے کی :)

    بہت مبارک ہو عینی ،پلاسٹر اترنے کی :)
  3. نیلم

    حدیث نبوی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم)

    حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا: ''جب مسلمان یا مومن بندہ وضو کرتا ہے اور اپنا چہرہ دھوتا ہے تو اس کے چہرے سے پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ وہ تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں جو اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھ کر کیے تھے، پھر جب وہ اپنے...
  4. نیلم

    حدیث نبوی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم)

    حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کی خدمت میں ایک دیہاتی آیا اور اس نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) مجھے کوئی ایسا کام بتا دیجئے کہ اگر میں اس پر عمل پیرا ہوں تو جنت میں داخل ہو جاؤں، آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ...
  5. نیلم

    حدیث نبوی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم)

    حضرت ابوہریرہ ؓ , نبی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) روایت کرتے ہیں کہ آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا کہ ایک تاجر لوگوں کو قرض دیتا تھا، جب کسی کو تنگ دست پاتا تو اپنے نوجوانوں سے کہتا کہ اس کو معاف کر دو شاید کہ اللہ تعالی ہم لوگوں کو بھی معاف کردے، چنانچہ اللہ...
  6. نیلم

    حدیث نبوی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم)

    السلام علیکم اس دھاگے میں آپ سب بھی احادیث مبارکہ پیش کرسکتے ہیں ۔ ،،،، حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا تم میں کوئی شخص صرف ایک پاؤں میں جوتا پہن کر نہ چلے یا دونوں پاؤں ننگا رکھے یا دونوں میں جوتا پہنے. [ صحیح بخاری، كتاب اللباس:72 ،...
  7. نیلم

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ -3

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  8. نیلم

    تعارف السلام علیکم

    ارے نہیں آپ چائے پلانے کا کام زیادہ اچھے سے کر لیتے ہیں،:) آپ ہی انچارچ ہیں اُس دھاگے کے ،،سفینہ سس کو مدو کرئے اس بار اپنے دھاگے میں ،،،
  9. نیلم

    تعارف السلام علیکم

    زبیر بھائی انہیں بھی اپنے چائے والے دھاگے میں لے جائیں
  10. نیلم

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    خوش آمدید
  11. نیلم

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید
  12. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جس کو تم بُرا سمجھ کر ناپسند کر کے چھوڑ دیتے ہو ،اُس کو کوئی دوسرا شخص یا چیز اچھا سمجھ کر قبول کر لیتی ہے۔ کیا کوئی چیز ایک ہی وقت میں اچھی اور بُری ہو سکتی ہے؟ وہ نہ اچھی ہے، نہ بُری ، سوائے اس کے کہ تمہاری”میں” نے ُاسے بُرا بنا دیا ہے کسی دوسرے کی” میں ”نے ُاسے اچھا بنا دیا ہے ۔( میخایل نعیمی )
  13. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    باطل ہیں وہ تمام اعتقادات اور تعلیمات۔۔۔۔۔۔۔جو انسان کو اس زندگی میں بدقسمت بنائیں ۔۔۔۔ اور جھوٹے ہیں وہ سارے جذبے جو اسے مایوسی کی طرف لے جائیں ۔۔۔۔ انسان کا حق ہے کہ وہ ۔۔۔ زمین پر کامیابی سے زندگی بسر کرے۔۔۔۔۔ ~خلیل جبران
  14. نیلم

    ہماری دنیا

    بہت خُوب عاطف بھائی
  15. نیلم

    "دیدہ دلیری"

    :D
Top