نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گرینڈ پلیس میں کنگ ہاؤس پندھرویں صدی میں سپین کا بادشاہ شاہی تاج پہننے سے پہلے اس عمارت میں رہا کرتا تھا۔
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بظاہر اہلکار دکھائی نہیں دئیے۔ الارم وغیرہ ضرور ہوں گے۔
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ٹاؤن ہال کی چند اور تصاویر
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    برسلز اولڈ ٹاؤن سینٹر کو گرینڈ پلیس بھی کہا جاتا ہے۔ گرینڈ پلیس میں ٹاؤن ہال
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    یورپ کے وہ شہر جن کی تاریخ چند صدیوں تک جاتی ہے، ان کے قدیم شہر اور اس کے مرکز کو آج بھی کم و بیش تاریخی ورثے کے ساتھ محفوظ رکھا جاتا ہے۔ اس مرکز کو آج بھی ان شہروں میں سب سے زیادہ گہما گہمی کی جگہ کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ مجھے بہت سے شہروں کے اولڈ ٹاؤن دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے۔ لیکن جس شان و...
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    قدیم برسلز کے مرکز کو جانے والی ایک گلی
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    چرچ کے اندر ایک شیشے کے ڈبے میں سونے کا بنا ہوا مختلف مجسموں کا ایک ماڈل رکھا تھا۔
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    چرچ کے اندر کی ایک تصویر
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مزید تحقیق پر معلوم ہوا کہ اس چھوٹے سے چرچ کی تاریخ آٹھ نو صدیاں ماضی میں لے جاتی ہے۔
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اولڈ ٹاؤن جاتے ہوئے راستے میں ایک چھوٹا سا چرچ نظر آیا۔
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اوپرا ہاؤس کا ایک اور منظر
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اگلے دن ناشتے کے بعد جب ہوٹل سے نکلے تو طبیعت پوری طرح چاق و چوبند اور تازہ دم تھی۔ دن روشن، موسم خوشگوار اور طبیعت پوری طرح آمادہ تھی۔ ہوٹل سے کچھ ہی فاصلے پر شہر کا اولڈ ٹاؤن تھا۔اولڈ ٹاؤن جاتے ہوئے برسلز کا 300 سال سے بھی پرانا اوپرا ہاؤس تھا۔ جس میں تقریبا ساڑھے گیارہ سو لوگوں کے بیٹھنے کی...
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کافی بھوک لگ رہی تھی۔ ہوٹل میں سامان رکھ کر فورا کھانا کھانے چلے گئے۔ کھانے سے جب ہوٹل واپسی ہوئی تو تھکاوٹ سے برا حال تھا۔ بچے کچھ ہی دیر میں شور شرابہ کرنے کے بعد سو گئے۔ ہماری بھی کچھ دیر میں آنکھ لگ گئی۔ آنکھ کھلی تو شام کے سات بج رہے تھے۔ بچے ابھی تک خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے تھے۔ میں بیوی...
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ائیر پورٹ سے سامان لینے میں زیادہ دقت نہیں ہوئی۔ آدھ گھنٹے بعد ہم سامان لیکر ائیر پورٹ سے باہر آگئے اور ایک ٹیکسی کو ہوٹل چلنے کا کہا۔ ٹیکسی ڈرائیور اپنے حلیے سے ایک غیر ملکی باشندہ معلوم ہو رہا تھا۔ ہم نے ہوٹل کے ایڈریس کا پرنٹ آؤٹ تھما دیا۔ تھوڑی دیر بعد وہ چلنے کے لیے تیار تھا۔ چلنے سے پہلے...
  15. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    گھر کے قریب مین روڑ پر واقع کتابوں کی ایک دوکان کی رات میں تصویر
  16. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    شاپنگ مال کے ایک ریسٹورنٹ کا نمائشی گلاس کیبن
  17. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    شاپنگ مال کے اندر کپڑوں کی ایک دوکان
  18. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کیوٹو اسٹیشن کی عمارت بین الاقوامی انعام یافتہ جدید طرزِ تعمیر کا ایک شاہکار ہے۔ اسٹیشن کے اندر شاپنگ مال کی تصویر۔ صفائی اور ستھرائی وہ کہ کیا ہی کہنے!
  19. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جاپانی سٹیج ڈراموں کے تھیٹر کی عمارت کا بیرونی منظر
Top