نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    صد افسوس! لیکن کوئی بات نہیں۔ اس جمعے کو انشاءاللہ دوبارہ فن لینڈ کے وقت کے مطابق دو سے اڑھائی کے درمیان آن لائن ہوں گا۔ بالکل صحیح وقت ایک دو دنوں میں پوسٹ کر دوں گا۔
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سیندائی سٹیشن کی اندرونی راہداری
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ایک قریبی بلند عمارت
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سیندائی شہر
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    عمارت کی سب سے اوپر کی منزل سے سیندائی شہر کے مناظر
  6. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    عمارت کے اندر ایک آرٹ گیلری
  7. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ایک فلک بوس عمارت کے اندر شاپنگ سنٹر
  8. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سٹیشن کے قریب ایک بلند کاروباری عمارت
  9. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سٹیشن کے سامنے ایک راؤنڈ اباؤٹ
  10. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سیندائی کیوٹو سے 850 کلومیٹر دور نسبتا ایک جدید شہر ہے، جس کی آبادکاری سولہویں صدی میں شروع ہوئی۔ ستمبر 2005 میں سیندائی تک کا ساڑھے آٹھ سو کلومیٹر کا سفر جاپان کی تیز رفتار ٹرین پر صرف چار گھنٹے میں اختتام پذیر ہوا۔ سیندائی سٹیشن کے باہر ایک ترتیب اور سلیقے سے مسافروں کے لیے منتظر ٹیکسیاں
  11. عرفان سعید

    واہ! "ہر ذات ادھوری ہے" کیا بات ہے!

    واہ! "ہر ذات ادھوری ہے" کیا بات ہے!
  12. عرفان سعید

    نظر لکھنوی غزل: رنگِ چمن میں اب بھی ہے حسنِ دلبرانہ ٭ نظرؔ لکھنوی

    تابش بھائی کبھی آپ کی رجسٹریشن کے بارے ایسا کچھ نہیں کر سکتے۔ اگر ایسی بات ہوئی بھی تو ۔ ۔ ۔ بقیہ عمر آپ کو انٹرنیٹ پر ہی بین کر دیں گے۔
  13. عرفان سعید

    نظر لکھنوی غزل: رنگِ چمن میں اب بھی ہے حسنِ دلبرانہ ٭ نظرؔ لکھنوی

    بہت ہی خوبصورت! آپکے دادا جان کی کوئی کتابیں بھی شائع ہوئیں ہیں؟
  14. عرفان سعید

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جاپان رہنے کے چھٹے سال مجھے روز ایک شہر سے دوسرے شہر ڈرائیو کرنا ہوتا تھا۔ سارا راستہ ہی تقریبا دامنِ کوہ کے راستے جیسا تھا۔ ویسے تو اللہ کی بنائی ہوئی زمین قدم قدم پر حسن و جمال کے لاجواب مناظر پیش کرتی ہے۔
  15. عرفان سعید

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرر نہیں ہوں میں غالب
  16. عرفان سعید

    نظر لکھنوی غزل: قربتِ یزداں کس کو ملی ہے اے شہِ شاہاں تم سے زیادہ ٭ نظرؔ لکھنوی

    نئی ترکیب ہے میرے لیے۔ کچھ مفہوم پر روشنی تو ڈالیں۔
  17. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شاہی محل سے منسلک ہونے کے باعث چھت پر جھنڈے
  18. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شاہی محل سے ملحقہ چرچ
Top