OFFICIALLY HACKED.......!!!!
یہ وائرل تصویر لے لو.... !
اس سے کام ہوجائے گا .. بس کسی طرح اس پر ''کلک'' ہوجائے ...!
بات سمجھ آگئی ہے نا..!!
ہاں ، آگئی ہے ..!! اس سے کیا مجھے گوہر ِ نایاب مل جائے گا۔۔۔۔!! اور اس کو ہوسٹ سرور سے ''محبت '' کی پروفائل میں انٹروڈیوس کرایا تاکہ ''محبت '' کا سارا...