بہت سی چیزیں پاکستان کے حالات کی وجہ سے خراب ہوئیں ہیں
جس ملک کے حالات یہ شکل اخیتار کرجائیں اور زرمبادلہ کے ذخائر صرف چار اعشاریہ تین ارب ڈالر رہ جائیں جو گذشتہ نو سال کی کم ترین سطح ہے۔
جس کے باعث ملک میں درآمدات کے لیے درکار ڈالزر موجود نہیں ہیں اس لیے بینکوں نے لیٹر آف کریڈٹ جاری کرنا...