اب دیکھیے
استادِ محترم الف عین صاحب
مزمل شیخ بسمل بھائی
شاہد شاہنواز بھائی
مقتل میں مجھے جینے کے آداب سکھا دے
سچ بول کے احساس کے سینے میں چبھا ہوں
حاضر ہوں سزا کو کہ میں تصویر وفا ہوں
کب میں نے کہا ہے کہ میں تعزیرِ جفا ہوں
اک پل کی تو مہلت مجھے دے دے غمِ دنیا
میں جامِ بقا پی کے عجب مست ہوا...