نتائج تلاش

  1. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    اچھا لطیفہ ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ لطیفہ کسی پٹھان کے سامنے نہ سنائیے گا۔
  2. سندباد

    ہے کوئی ہم سا ،

    ویسے اتنا خیرہ کن حسن دیکھ کر بندہ باآسانی بے ہوش ہوسکتا ہے۔
  3. سندباد

    ہے کوئی ہم سا ،

    بپ باپ رے ۔۔۔۔۔ بوچھی جی آپ تو ناراض ہوگئیں میرا مطلب یہ تھا کہ اللہ نے آپ کو اتنا قدرتی حسن دیا ہے تو پھر میک اپ کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔۔
  4. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    کل چھٹی تھی۔ مجھے پتہ نہیں‌تھا یہاں چھٹی بھی ہوتی ہے۔ میری آج کی حاضری کل ایڈوانس میں لگی تھی۔ اس لیے کل والی اچھی بات آج کے لئے سمجھی جائے۔
  5. سندباد

    ہے کوئی ہم سا ،

    پلیز میک اَپ کی زحمت نہ ہی کریں تو اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  6. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    یقیناََ
  7. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    مجھے آپ سے سو فی صد اتفاق ہے ظفری بھائی۔
  8. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    جیہ نہیں‌ ہیں‌جی، سند باد ہی حاضر ہوتا ہے۔
  9. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    نصیحت خواہ دیوار پر لکھی ہو، اسے کان میں ڈال لو۔ (شیخ سعدی) حاضری لگ جائے گی؟
  10. سندباد

    اب کس کو جانا ہے

    ع پھر ملیں گے اگر خدا لایا
  11. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب سند باد حاضر ہے۔
  12. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی

    شکریہ دوست!
  13. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    انسان وہی کچھ کرتا ہے جو وہ جانتا ہے۔ اس دنیا میں بیشتر انسان ایسے ہیں جو دوسروں کی آنکھوں سے دیکھتے اور دوسروں کے کانوں سے سنتے ہیں۔ (شونیار) کیا حاضری لگ جائے گی؟
  14. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی

    سارہ خان آپ کا ممنون ہوں کہ آپ نے افسانہ پڑھا۔ زندگی میں بعض حقائق ایسے ہی غمگین ہوتے ہیں۔
  15. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب سند باد حاضر ہے۔
  16. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی از راحت زاخیلی۔ ترجمہ فضل ربی راہی

    شکریہ جیہ کہ آپ نے بیوہ لڑکی کو وکی پر منتقل کرنے میں پہل کی۔
  17. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی

    شکریہ دوست اب وقتا فوقتا پشتو ادب سے آپ کی شناسائی ہوتی رہے گی۔ افسانے کے بارے میں آپ کی گراں قدر رائے کا خیر مقدم کروں گا۔
  18. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی

    بہت بہت شکریہ جیہ! آپ کی حوصلہ افزائی ہی کی وجہ سے میں نے اردو محفل کی لائبریری کے لئے مواد پوسٹ کرنا شروع کردیا ہے۔ افسانے کو وکی پر منتقل کرنے کا خصوصی شکریہ۔ افسانے پر آپ کی آراء کا انتظار ہے۔
  19. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی

    واقعی دردناک افسانہ ہے لیکن اس میں پشتونوں کے صرف ایک خاص دور کی عکاسی کی گئی ہے اور میرا خیال ہے یہ دور ہر قوم پر آتا ہے۔ جیسا کہ میں‌ نے راحت زاخیلی کے تعارف میں وضاحت کی ہے کہ اب پشتونوں میں یہ دور نہیں رہا۔ وہ جدید دور کے نئے تقاضوں کو سمجھتے ہیں اور تعلیم نے ان کی کایا پلٹ دی ہے۔ ویسے اس...
Top