تنقید کا انداز اچھا لگا مسٹر اویس :)
ویسے آپکی مستقل مزاجی کی داد دینا پڑے گی ۔۔۔ہاہاہاہا
مجھے آپ کی کسی بھی اس قسم کی تقریر کا حصہ بننے کا شوق نہیں یہ بات جب سے آپ نے محفل جوائن کی میں نے آپ کو بتا دی تھی ہر ایرا غیرہ میری ذات پر بات کرے یہ مجھے پسند نہیں :)
امید ہے کہ آپ یہ نہیں چاہیں گے جو...