آداب!
ہما کو اِس یا کِسی بھی تحقیق سے انحراف نہیں
مگر یہ ضرور جانتی ہ کہ ہما کو اِس تحقیق سے کوئی فائدہ یا نقصان نہیں اُس کو اپنے لیئے سب کُچھ خود ہی تلاشنا ہے۔۔:) باقی پیدائشی طور پے پاکستانی ہوں ۔ کشمیر سے تعلق قائم ہو گیا، ابو ظہبی میں رہی ، اب کیننڈا میں آئے ہوئے چند ماہ ہوئے ہیں۔ اب رہا...