جناب محترم الف عین صاحب، بہتر شکریہ۔ طوالت کے لیے معذرت۔ احساس تھا مجھے بھی لیکن یہ اشعار اصل میں ایک ہی وقت میں ایک کے بعد ایک وارد ہوتے گئے تو لکھ لیے تھے پھر اپنے کم علم اور تھوڑی سمجھ کے مطابق تصیح کر کے پیش کر دیے۔
معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو زمین پسند نہیں آئی۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ جن اغلاط کی...