نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    کوئی سخت قسم کی کُٹی لگتی ہے جو وہ جواب نہیں دے رہے۔
  2. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    غصہ کررہا ہے۔ کہ طوطے کو کس کام لگا دیا ہے
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ظالم دیو نے الماری میں اودھم مچارکھاہے
  4. خواجہ طلحہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    نہیں ناشتہ کررہے ہیں۔
  5. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ضرور سعود بھائی کا پرچہ بہترین ہوا ہوگا:thumbsup: کیوںکہ ہم سوتے میں بھی دعا مانگتے رہے تھے:)
  6. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    رونا تو یہی ہے کہ ڈرپہ اپنا اختیار نہیں۔
  7. خواجہ طلحہ

    مبارکباد راجہ صاحب کو سالگرہ مبارک۔

    اپنی محفل کے اعداد و شمار کے مطابق ہمارے راجہ صاحب کا آج جنم دن ہے۔ انکو مبارکباد کے لیے اس دھاگہ کو کھولا ہے۔ میر ی طرف سے راجہ صاحب کو سالگرہ مبارک ہو۔
  8. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ڈرگیا تھا میں کہ شاید ثمینہ نے طوطے کو کچھ کہہ نہ دیا ہو:)
  9. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    خیریت ہے نا شمشاد بھائی؟
  10. خواجہ طلحہ

    مبارکباد تشکر

    آپ اگلے سال کے لیے ابھی سے کوشش شروع کر دیجیے:)
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    حضرت فارغ ہونے کے بعد کچے چاولوں کی بریانی بھی مت کھائیے گا۔ہاں اگرساتھ میں ترئی کے چھلکوں کی چٹنی مل گئی تو ہرج نہیں
  12. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    جب فارغ ہوجائیں تب ثبوت دے دیجیے گا۔
  13. خواجہ طلحہ

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    اللہ کرئے چاول کچے رہ جائیں آپ کی بریانی کے:grin:
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    یعنی ابھی تک ہوا ہی نہیں ۔ہم تو پوچھنے والے ہی تھے کہ کیسا ہوا۔
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    نہیں جی یہ تو ہٹ دھرمی ہوئی۔
  16. خواجہ طلحہ

    آڈیو کوالٹی (ارجنٹ)

    وائپ سروس کی ؟
  17. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    گھر پہنچ کر اب تو کھا پی چکا ہوں۔اس لیے سب غلطیاں معاف کی
  18. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    عجلت میں وجی بھائی پیٹ کو کیا لکھ گئے تھے؟
  19. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ضبط کا امتحان مت لیجیے ہمارے
  20. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    زخمی کردیا جگر آپ کی بات نے۔
Top