[align=justify:8143a87c48]مٹلتان کا چھوٹا سا بازار کسی خاص اہمیت کا حامل نہیںہے۔ دُکانوں میں زیادہ تر مقامی لوگوں کے لئے روز مرہ ضرورت کی اشیاء دست یاب ہوتی ہیں۔ مٹلتان میںسیاحتی سہولتیں بھی ناکافی ہیں۔ صرف ایک خوب صورت ریسٹ ہاؤس اور ایک نچلے درجہ کا ہوٹل باغیچہ ہے لیکن کالام سے قریب ہونے کی وجہ...