جی بلال نئے سوالات حاضر ہیں :)
:rose:کچھ اپنے بچپن کے بارے میں بتائیں کہ آپ کیسے بچے تھے؟؟؟شرارتی،سنجیدہ،روندو وغیرہ
اس حوالے سے کچھ شئیر کرنا چاہیں کوئی واقعہ شاقیہ
میں بچپن میں شرارتی تو خیر اتنا نہیں لیکن یہ بات پکی ہے کہ اب کی نسبت زیادہ سنجیدہ تھا۔ اور رہ گئی بات روندو کی تو اگر کرکٹ میں...