قیصرانی بھائي : سلام ۔ میں نے ابھی ابھی اپنی ونڈوز انسٹال کی ہے ۔ لیکن میں اس محفل میں اپنے اوتار کو متحرک نہیں دیکھ پا رہا ۔ وہ ساکن ہے ۔ اور ایک دو سائٹس پر براوزینگ کرتے ہوئے رن ٹائم ایر ایر آیا ہے ۔ اس کے کیا معنی ہیں ۔ میں کیا چیز انسٹال کروں تو یہ سب کچھ صحیح ہو جائے گا ؟