نتائج تلاش

  1. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    یہ تو ہے!!!
  2. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    انہوں نے یاد ہی کب کیا تھا جو بھولیں گے!!!
  3. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ہممم۔۔۔ یہ مراسلہ بھابھی کو بھی دکھائیں!!!
  4. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    آپ کا چال چلن!!!
  5. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شروع کس نے کیا؟؟؟
  6. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    آپ والا دماغ نہیں ہے!!!
  7. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    وہ روز رات کو سیڑھی لگا کر آپ کے صحن میں جھانکتی ہیں۔۔۔ دیکھتی رہتی ہیں کہ چال چلن سب ٹھیک چل رہا ہے ناں!!!
  8. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک آنکھ سے دیکھنے سے چیزیں آدھی نظر آتی ہیں؟؟؟ مثلاً سامنے والے کی ایک آنکھ، ناک کا ایک نتھنا، ایک کان، ایک ہاتھ اور ایک ٹانگ نظر آئے گی؟؟؟
  9. سید عمران

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ ہر ایک کو بٹھانے پر کیوں تلے ہیں؟؟؟ کیا الیکشن میں کھڑے ہونے کا ارادہ ہے؟؟؟
  10. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    کس خوشی میں؟؟؟
  11. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہم بے آرام کب تھے؟؟؟
  12. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اچھی جگہ ہے، یہاں سے نکلیے گا مت!!!
  13. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ تو اب تک گھاس پھونس پر گزارا کرتے آئے ہیں!!!
  14. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    الرٹ: سیما علی صاحبہ ہوشیار۔۔۔ آپ پر عنقریب غیر ملکی کرنسی کی منی لانڈرنگ کا کیس بننے والا ہے!!!
  15. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    باتیں بہت بنالیں اب کام کرکے دکھائیں۔۔۔ محفل کی بینکر سیما صاحبہ کے بینک اکاؤنٹ میں کل تک رقم آجانی چاہیے!!!
  16. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ابھی کس دنیا میں ہیں؟؟؟
  17. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں ڈش میں پک کر پیش ہونے والے جانور کے علاوہ کسی جانور سے دلچسپی نہیں!!!
  18. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    ویسے کیا انارکلی میں گائے نہیں آتیں؟؟؟
  19. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    سویڈن میں بھی انارکلی ہوتا ہے؟؟؟
  20. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کون سی دنیا میں؟؟؟
Top