نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ بہت خوب سر۔۔۔ اپنی ناموری کے شوق میں ہمارا نام خوب استعمال کیا!!!
  2. سید عمران

    صرف مصرعے

    اوپر مزاح کا حشر دیکھ کر عبرت نہیں حاصل ہوئی؟؟؟
  3. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ کی تو بات ہی کیا ہے!!!
  4. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یعنی الٹے پلٹے ٹائپ کی چیز ہے یہ؟؟؟ محمد تابش صدیقی
  5. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایسا پالک تو ہم کبھی نہ کھائیں۔۔۔ اور سلائی مشین ہم بھی رکھ کر دعویٰ کردیں کہ بہت سوٹ سئیے!!!
  6. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چکھے بغیر ایویں ہمارے سر منڈھ دیں!!! :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  7. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کھنڈلیاں کیا ہیں؟؟؟
  8. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہماری نانی بناتی تھیں۔۔۔ اور پھر وہی کھاتی تھیں!!!
  9. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایسا ہوتا تو ہم فجر کی جماعت صبح گیارہ بجے کی فکس کروالیتے!!!
  10. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ نے تبلیغی جماعت کی طرح پیچھے پڑ کر بکلاوہ کھلانے کی ٹھان ہی لی ہے تو بتائیے کراچی میں یہ لبنانی بکلاوہ کہاں سے ملے گا؟؟
  11. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ منگوچھیاں تو نہیں؟؟؟ دال کے پکوڑے نما شے!!!
  12. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جماعت کے لحاظ سے تو ایک گھنٹہ پیچھے ہوا!!!
  13. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں نہیں۔۔۔ اتنا تیز میٹھا کسی چیز میں پسند نہیں!!!
  14. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پراٹھا رول اس سے بہت الگ چیز ہے!!!
  15. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ کہاں رہتی ہیں۔۔۔ ہمارے یہاں تو سوا پانچ بجے فجر کی جماعت اور قریباً پونے چھ بجے طلوع آفتاب ہوتا ہے!!!
  16. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت پہلے، پہلی اور آخری بار بکلاوہ کھایا۔۔۔ کئی دن بکلائےبکلائے پھرے۔۔۔ اتنا تیز میٹھا!!!
  17. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    دیسی آدمی روٹی پہ سالن ڈال کر کھاتے ہیں۔۔۔ بدیسی آدمی ڈنر سوٹ میں چھری کانٹے سے!!!
  18. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایک ہم ہی فری فوکٹ کے جن رہ گئے جب چاہا بلالیا!!!
  19. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اور فی المآل؟؟؟
  20. سید عمران

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ آپ ان لوگوں کو مسلسل دھندے پر لگائے رکھیں!!!
Top