نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    اسلام کو خطرہ ؟

    ان کا مطلب MQM ہے PTI نہیں۔
  2. خالد محمود چوہدری

    اسلامی ڈیزائن کی پیچیدہ جیومیٹری (علمِ ہندسہ)

    پچھلے ہزار بارہ سو سال میں عالم اسلام میں کوئی ایک ایسی بڑی شخصیت جس نے انسانی فلاح یا علم وغیرہ کیلئے کچھ نمایاں کام کیا ہو۔ جن لوگوں کے نام ہم فخر سے لیتے ہیں پہلی یا دوسری یا تیسری صدی کے ریاضی طبیعات یا کیمسٹری کے علوم کے سلسلہ میں۔۔۔۔ اُن سے بھی کوئی فائدہ ہم مسلمانوں نے تو کوئی نہیں اُٹھایا۔
  3. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹیوا لگانا سمجھتا ہے کوئی؟
  4. خالد محمود چوہدری

    اسلامی ڈیزائن کی پیچیدہ جیومیٹری (علمِ ہندسہ)

    یہ کتنے سو سال پرانی بات ہے؟ کوئی بتا سکتا ہے؟
  5. خالد محمود چوہدری

    تاسف ممتاز اداکار قاضی واجد اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی رحلت!

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی دونوں کی مغفرت فرمائے
  6. خالد محمود چوہدری

    اسلام کو خطرہ ؟

    حصول انصاف تو ریاستی نظام عدل کے تحت ہی ہونا ہے ہر حال میں ۔لیکن پنچائتی نظام یعنی محلہ کمیٹی وغیرہ چھوٹے موٹے معاملات کے حل کیلئے ہوتے ہیں۔ عدالتوں پر بوجھ بھی کچھ کم ہو جاتا ہے۔ لیکن وہ پنچائت بھی کبھی کبھی نظام ظلم بن جاتا ہے۔ وڈیرہ شاہی اور چودراہٹ وغیرہ کے چکر میں
  7. خالد محمود چوہدری

    اسلام کو خطرہ ؟

    VVVVVVVVVVVVVVVVV
  8. خالد محمود چوہدری

    اسلام کو خطرہ ؟

    دین اسلام کو کوئی خطرہ نہیں، ہاں مسلمانوں کو ہو سکتا ہے۔ اور وہ بھی اپنے آپ ہی سے۔اپنی ہی کرتوتوں سے۔ اور انتہائی تیقن سے کہا جا سکتا ہے کہ ازخود سدھرنے کاکوئی چانس نہیں ۔ جب تک اللہ تعالیٰ کوئی ترکیب ناکرے۔
  9. خالد محمود چوہدری

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    بیک وقت تین طلاقیں پاکستان میں قابل تعزیز جرم بنائے جانے کا امکان پاکستانی دستور کے تحت قائم ہونے والے مشاورتی ادارے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ بیک وقت تین طلاقوں کو قابلِ سزا جرم قرار دیا جائے گا جس کے لیے بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے...
  10. خالد محمود چوہدری

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    گستاخ کی حمایت کس نے کی ہے؟ صرف قانوں اپنے ہاتھ میں نا لینے کی بات ہے۔ قانون ہاتھ میں نا لینا گستاخی ہے یا شریعت کے خلاف جا کر قانون ہاتھ میں لینا یا قانون ہاتھ میں لینے والوں کی حمایت کرنا گستاخی ہے قرآن و سنت دونوں کی۔
  11. خالد محمود چوہدری

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    حضرت ابراہیمؑ مسلمان تھے؟ حضرت عبدالمطلبؓ ہم سے رتبہ میں بہت بلند اور معظم ہیں۔ جسے آپ اسلام کہتے ہیں یعنی حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کی بعثت کے بعد۔۔۔ تو کیا اللہ تعالیٰ نے اس قانون کو اس کے بعد کبھی بدلا؟ یعنی جزا سزا، ناموس کعبہ ، ناموس قرآن عظیم الشان یا ناموس اللہ اور رسول اللہﷺ
  12. خالد محمود چوہدری

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    اللہ تعالیٰ نے آپکو ، مجھے یا شاہد شاہ صاحب کو مقرر کیا ہے کسی کو گنہگار یا بے گناہ قرار دینے کیلئے؟
  13. خالد محمود چوہدری

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    اصحابِ فیل کا واقعہ حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش سے صرف پچپن دن پہلے یمن کا بادشاہ ”ابرہہ” ہاتھیوں کی فوج لے کر کعبہ ڈھانے کے لئے مکہ پر حملہ آور ہوا تھا۔ اس کا سبب یہ تھا کہ ”ابرہہ” نے یمن کے دارالسلطنت ”صنعاء” میں ایک بہت ہی شاندار اور عالی شان ”گرجاگھر” بنایا اور یہ کوشش...
  14. خالد محمود چوہدری

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    حضور آپ کثر نفسی سے کام لے رہے ہیں
  15. خالد محمود چوہدری

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    تو کیا اس صورت میں شریعت ہمیں قانون (شرعی یا ریاستی) اجازت دیتی ہے؟
  16. خالد محمود چوہدری

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    اور حضور آپ کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے۔ قدامت پسند سیکیولر،لبرل یا کچھ اور؟ الحمد للہ ہم نا سیکیولر ہیں نا لبرل ہیں (لبرل یا سیکیولر ہونے کو گناہ بھی نہیں سمجھتے یہ فیصلہ کہ کون گنہگار ہے بھی اللہ تعالیٰ کے ہاتھ ہی میں ہے) نا فرقہ واریت کے قائل ہیں صرف سادہ سے مسلمان ہیں اللہ اور رسول کی...
  17. خالد محمود چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ ہمارے عدنان بھائی بہت پہنچے ہوئے بزرگ ہیں
  18. خالد محمود چوہدری

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    وہ عذاب یا سزا تو اللہ تعالیٰ نے دینا ہے۔ اس آیت سے کون انکار کررہا ہے یا کر سکتا ہے۔ ہمیں سزا دینے کا اختیار اس آیت یا کسی دوسری آیت یا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی حکم مبارک میں دیا گیا ہے۔
Top