نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    دوست : پر یہ فائل تو مجھے وہاں نہیں ملی ۔
  2. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    نعمان : پر تھیم ایڈیٹر میں موجود فٹر پر میں نے کلک کر کے وہاں کوڈ کو پیسٹ بھی کر دیا لیکن تھیم ایڈیٹر میں نیچے کی جانب یہ تحریر لکھی ہوئي آئي ۔ If this file were writable you could edit it. اور وہاں پر اپ ڈیٹ فائل والا آپشن نہیں نمودار ہوا ۔ اس کے معنی آیا یہ ہوئے کہ میری تھیم میں فوٹر...
  3. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    زکریا بھائي : میں Google Analytics کے کوڈ کو اپنے بلاگ میں پیسٹ کرنا چاہتا ہوں ۔ بتائیں کہ ورڈ پریس کے تھیم ایڈیٹر میں جا کر میں کس ایریا میں جا کر ، میرا مطلب ہے کہ تھیم ایڈیٹر میں دائیں جانب موجود theme files میں کون سا آپشن جیسے "Stylesheet" یا پھر کسی اور میں جا کر کہاں پیسٹ کروں ۔ ویسے...
  4. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    دوست : کمال کی معلومات باہم پہنچائی ہیں ۔ میں نے ورڈ پریس کودیکس سائٹس کا باقاعدہ دورہ شروع کر دیا ہے ۔ اور ورڈ پریس انسٹالیشن کے سلسلے میں بہت سی معلومات حاصل ہو رہی ہیں ۔ شکریہ !
  5. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    دوست : آپ کے تفصیلی جواب سے مجھے بہت فائدہ ہو رہا ہے ۔ پر میں تھیم کو ایڈیٹ کرنے میں بہت کیر کر رہا ہوں ۔ یہ بتائیے کہ آپ کا بتایا ہوا مخصوص نوٹ پیڈ کہاں سے حاصل کیا جاسکتا ہے ؟ نعمان : جیسے ہم بلاگ سپاٹ کو " پاکی بلاگ ڈاٹ کام " کے ذریعے کھول ہی لیتے ہیں ۔ کیا ورڈ پریس کی کوڈیکس والی سائٹس...
  6. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    میرے بلاگ پر موجود ٹیملیٹ کے بارے میں کیا خیال ہے ۔ کیا یہ ایک درسٹ ٹیمپلیٹ کہلائے گا ؟ بلاگ کا پتہ ہے۔ http://www.shameelone.com/
  7. محمد شمیل قریشی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بی اے تک جماعتیں لگا کرتی ہیں ۔
  8. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    کچھ ادھر بھی نظر کرم ہو ؟ کافی دیر سے اس ڈور پر نظر جمائے بیٹھا ہوں ۔ :roll:
  9. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    ھائی : سب سے پہلے تو مجھے اس سلسلے میں کچھ بنیادی باتیں سیکھائي جائيں کہ یہ بتایا جائے کہ آیا کسی بھی سانچے میں ایسی تبدیلیاں کرنا کہ وہ اردو سے ہم آہنگ ہو جائے ورڈ پریس میں اپلوڈ کرنے کے بعد تھیم ایڈیٹر میں کرنا اچھا رہتا ہے یا پھر تھیم کو الگ سے اتار کر ورڈ پریس میں اپلوڈ کرنے سے پہلے کی جانی...
  10. محمد شمیل قریشی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    سکول میں داخلے کے لیے کیا میرٹ رکھا گیا ہے ۔ ویسے میری امی جان کا پرائیویٹ سکول ہے ۔ آپ مجھے مفتے میں رکھ لیجیے ۔ مجھے سکول مینیجنیٹ کی بہت شد بد ہے ۔ سرکار سے کس قسم کے اور کتنی اونچائی تک روابط رکھے جائیں اور بورڈ والوں کو کس طرح افطاری وغیرہ پر بلا کر کیسے کام نکلوایا جائے اور وکلا سے کیسے...
  11. محمد شمیل قریشی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اب میرے بارے میں کیا خیال ہے ؟ :roll:
  12. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    جی جناب ، ۔ بلاگ تو بنا لیا گیا ہے اور پردیسی بھائی کو تنگ کر کر کے تبدیلیوں کے مراحل سے بھی گزر رہا ہے ۔ ساتھ میں زکریا بھائي کے ناک میں دم کیے جا رہا ہوں ۔ پر اب چاہتا ہوں کہ بلاگ کے تھیم کو اردو کے لیے ہم آہنگ بنانے کے بنیادی اصول سیکھوں ۔
  13. محمد شمیل قریشی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی جناب ، مجھے بھی داخل کر لیجیے ۔ نہایت اچھا طالب علم ہوں ۔ آپ کے سکول کا رزلٹ عمدہ آیا کرے گا ۔ پر ہاں فیس معاف سمجھی جائے ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    آپ پر سلامتی ہو بھائي مجھے بھی اپنے شاگردوں میں شامل کیجیے ۔ میں بھی چاہتا ہوں کہ زکریا بھائی اور حکیم خالد صاحب کا ورڈ پریس سیکھنے کے لیے شاگرد بنوں ۔
  15. محمد شمیل قریشی

    پاکستان کے نوے فی صد علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن

    قیصرانی بھائی : میں نے اپنے پیغام میں صرف مشرف صاحب کے لیے دعا کا زکر کیا ہے ۔
  16. محمد شمیل قریشی

    پاکستان کے نوے فی صد علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن

    آصف بھائي : کیا اپنے ملک کے حکمران کے بارے میں محبت کے جذبات رکھنا اور اس کے صحت کی دعا کرنا کوئی اخلاقی اور مذہبی برائی ہے ؟ مجھے آپ کے انداز گفتگو سے سخت روحانی تکلیف ہوئی ہے ۔ آپ نے مجھے پاکستان کے ساتھ ہوئی ہر بربادی میں شریک کیا ہے جو میں نے نہیں کی ۔ اور اس سلسلے میں سراپا احتجاج ہوں ۔
  17. محمد شمیل قریشی

    پاکستان کے نوے فی صد علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن

    دوست : آپ نے صدر پاکستان جناب مشرف صاحب کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ان کو نا پسند کرتے ہیں ۔ چلیں ٹھیک ہے جیسا آپ کی مرضی ۔ میں نے یہاں کوئي سیاسی بات نہیں کی تھی ۔ میں نے صرف یہ کہا تھا کہ جناب مشرف صاحب کی صحت اور اقتدار کے سلسلے میں ، میں نے دعا کی تھی...
  18. محمد شمیل قریشی

    پاکستان کے نوے فی صد علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن

    دوست : آپ تو خوش قسمت ہیں کہ آپ کے یہاں بجلی نو بجے آگئ ۔ ہمارے شہر بہاولپور اور ملتان میں بجلی رات گئے دو بجے آئي ۔ سارا شہر پرسرار خاموشی اور خوفناک اندھیرے میں ڈوبا رہا ۔ اور میں لگاتار پرویز مشروف کی صحت اور اقتدار قائم رہنے کی دعا مانگتا رہا ۔ بی بی سی میں چیرمین واپڈا کا بیان سن کر حیران...
  19. محمد شمیل قریشی

    میری پہلی حمد اصلاح کے لیے حاضر ہے ۔

    یہ نظم میں نے ایک بت پرست سے خدا کی تعریف میں لکھی ہے ۔ تیری ذِلت منشاِ ذِلت بنی مُجھ کو ذِلت سے بِہروباراں مِل گیا جِس کا سُونتے جبیں سجدہ کرتے گئی مُجھ کو مالِک وہ دو جہاں مِل گیا تُو نے سُننے سُنانے میں جو کھو دیا مُجھ کو حق و صداقت وہ سب مِل گیا تُو نے ہر خِشت کو یوں...
Top