نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    انشاءاللہ ایسی نوبت نہیں آئے گی، جتنی ہمت ہوگی کام کرتا رہوں گا۔ ہاں دیر سویر ہوتی رہے گی، کیونکہ وقت کے حوالے سے کچھ کہا نہیں جاسکتا، کبھی فراغت، کبھی مصرفیت۔ آپ بے فکر ہو کربتاتے رہیں جو ہو سکے کا ضرور کروں گا۔
  2. محمد عظیم الدین

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    میں بھول جاتا ہوں کہ ادبی لوگوں سے مخاطب ہوں، ہم ٹھہرے سیدھے سادھے جاہل، لیکن لگتا ہے اب ایسے کچھ لکھتے ہوئے اعراب کے ساتھ اس کی تزین آرائش بھی کرنی پڑے گی تاکہ ذومعنی گفتگو سے پرہیز کیا جا سکے۔
  3. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    چلو یار دونو آپشن ڈال دیتا ہوں۔ انشاءاللہ
  4. محمد عظیم الدین

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    تم لکھو ہزاروں لڑیاں ہر لڑی کی ہوں لاکھوں کڑیاں
  5. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آصف بھائی اس طرح کی سکرپٹ فائل بنانا چاہ رہے ہیں یا پروگرام سے انڈیزائن کی فائل پر اس طرح کا سکرپٹ ایگسیکیوٹ کروانا چاہتے ہیں میں کنفیوز ہو گیا ہو اب(n)
  6. محمد عظیم الدین

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    اشعار پیارے ہیں عابد بھائی بس ردیف کی وجہ سے مجھ کج فہم کے لیے عجیب تا تاثر پیدا ہو رہا ہے۔ اساتذہ کے رائے کا انتظار کیجیے۔
  7. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    سرچ رپلیس ایکسٹرنل پروگرام سے؟ اگر انڈیزائن ہی استعمال کرنا ہے تو اس کی تصحیح اس میں زیادہ بہتر نہیں؟
  8. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی آصف بھائی کیا خواب دیکھ رہے ہیں؟
  9. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    یہ ذو معنی بات ہے بھائی :)
  10. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    زبردست تو ایسے کرتا ہوں کہ ایکسپورٹ کا فیچر ڈال دیتا ہوں، اس میں تمام الفاظ جو 'تبدیل کیجیے' میں ہوتے ہیں ان کو اس فارمیٹ میں ڈال کر فائل بنا دے گا، ٹھیک؟
  11. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بالکل یہ فیچر شروع سے ذہن میں تھی لیکن شاید کسی کو درکار نہیں تھی اس لیے اس پر کام نہیں کیا :D دیکھتا ہوں اس کو کیسے شامل کیا جاسکتا ہے۔
  12. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ڈکشنری سے مراد لغت :D انڈیزائن کا اپنا طریق کار ہوگا نا؟ عارف بھائی یہ تو بہت زیادہ تفصیلی کام ہو جائے گا، میری مراد یہ تھی کہ اگر انڈیزائن اپنے پاس کسٹم لغت رکھتا ہے تو ایسا ممکن ہے اگر ہمارے پاس کسی خاص فارمیٹ میں فائل موجود ہو تو اس کو انڈیزائن میں امپورٹ کر لیا جائے؟ جیسا آپ کی پوسٹ سے پتا...
  13. محمد عظیم الدین

    موبائل ایپ پروگرامر کی ضرورت

    موبائل ایپ کا زیادہ تجربہ نہیں ہے لیکن آپ تفصیل بتائیے، شاید کچھ مدد کر سکوں، آپ نیٹو ایپ چاہ رہے ہیں یا آج کل ہائبرڈ ایپس فریم ورک بھی ہیں مارکیٹ میں جن سے ایپ بنا کر تقریباً ہر ڈیوائس پر چلا سکتے ہیں۔
  14. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    انڈیزائن کے بارے میں معلومات نہیں زیادہ، اس میں کیا ڈکشنری امپورٹ کر سکتے ہیں؟ کوئی نمونہ دے سکتے ہیں آپ تو پروگرام میں ہی سہولت ڈالی جاسکتی ہے الفاظ کو اس فارمیٹ میں اکسپورٹ کرنے کی۔
  15. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: بچے اور لال کیڑا

    جناب محترم الف عین صاحب یہ متبادل دیکھیے کل جب اسکول سے لوٹ کر آ گئے ایک مشکل سے بچے وہ گھبرا گئے لال کیڑا تھا اک راستے میں کھڑا دیکھ کر بچوں کو مسکرانے لگا آپ کا متبادل بہترین ہے، لیکن آپ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اپنی طرف سے یہ متبادل ہے جب ذرا سا وہ آگے کو بڑھنے لگا ان کی چیخوں سے اک...
  16. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    موجودہ فائل کا فامیٹ دیکھ لیجیے گا، تاکہ ڈاون لوڈ شدہ فائل کو با آسانی امپورٹ کیا جا سکے۔ دو طرح کے پئیرز ہوتے ہیں فائل میں ایک سادہ لفظ،لفظ ایک ریگولر ایکسپریشن فارمیٹ E،ایکسپریشن،لفظ
  17. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بھائی ڈاون لوڈ کی سہولت بھی رکھنا یہ نہیں کہ بس فیڈ کرواتے رہو۔:D
  18. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آسانی کے لیے کوئی اگر آن لائن فارم بنا دے تو زیادہ بہتر ہے، جہاں سب اپنے پئیرز شامل کر سکیں، فارم خود چیک کر لے کہ جو پیئرز موجود نہیں صرف ان کو شامل کر ے۔
  19. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میرا خیال ہے کہ حل سادہ سا ہے اس کا، اگر آج وقت نہ ملا تو کل انشاءاللہ۔
Top