ٹیگ کرنے کا شکریہ۔
میرا نام اشتیاق علی ہے۔ اور یہی یہاں میری پہچان نام کے طور پر ہے۔
جہاں تک اشتیاق کے مطلب کی بات ہے تو اس کا مطلب ہے شوق اور علی نام حضرت مولا علی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم کی نسبت سے ۔
تو اس کا مطلب ہوا علی کا شوق رکھنے والا ۔ :):)
نام کا اثر واقعی بہت ہوتا ہے ۔ میرا اصل...