نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کیوں نہ فردوس میں دوزخ کو ملا لیں، یا رب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیر کے واسطے تھوڑی سی فضا اور سہی

    کیوں نہ فردوس میں دوزخ کو ملا لیں، یا رب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیر کے واسطے تھوڑی سی فضا اور سہی
  2. عرفان سعید

    نظر لکھنوی غزل: حسیں جتنی مری دنیائے دل ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    کمال مطلع ہے! بہت خوب! ہمارا اجتماعی المیہ
  3. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    لاجواب!
  4. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    دلفریب چال!
  5. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    کیا نظر آیا؟
  6. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    بہت خوبصورت تصویر!
  7. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    کیوں گئے سؤر کے بچے کے پاس؟
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گوئٹے کی ذاتی لائبریری
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گوئٹے کی تصویری گیلری
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گوئٹے کی شیر خوارگی کے دن اس کمرے میں گزرے
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گوئٹے کی والدہ کا کمرہ
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گوئٹے کی بہن کورنیلیا کا کمرہ
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اس کمرے میں سجاوٹ کے خصوصی انتظامات نظر آئے۔
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    خاندان کی جانب سے بڑی ضیافتوں کا اہتمام اس کمرے میں کیا جاتا ہے۔ کمرے کے ارغوانی رنگ کو یورپی روایت میں جشن منانے سے ایک خاص نسبت ہے۔
  15. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شاید کوئی فنی مسئلہ ہے۔ میں نے دوبارہ چیک کیا ہے، میرے کمپیوٹر سے تو نظر آ رہی ہیں۔
  16. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سرخ رنگ میں تاروں کا ایک قدیم آلۂ موسیقی (انگریزی میں کلیوی کورڈ کہا جاتا ہے۔)
  17. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گوئٹے کا خاندان موسیقی کا اعلی ذوق رکھتا تھا۔ اس لیے آلاتِ موسیقی کو ایک الگ کمرے میں جگہ دی گئی تھی۔ تصویر میں مخروطی شکل کا قدیم پیانو نظر آرہا ہے۔
Top