ماشاءاللہ ، اللہ اسکو یونہی ہنستا بولتا اور مسکراتا رکھے
بچے تو شرارتیں کرتے ہی ہیں اور یہی شرارتیں انکی ذہانت میں اضافہ کرتی ہیں انکو شیطانیوں کا نام نہ دو پلیز یہ لفظ اچھا نہیں ہے
یہ سب تو پیارے بچپن کی انمول باتیں ہیں :):):)
تمہاری پیاری سی گڑیا کے لئے ڈھیروں پیار اور دعائیں ، اللہ اس کو ہمیشہ خوش اور شاد آباد رکھے اور والدین کا سایہ اسکے سر پر سلامت رکھے اور تم سب کو اسکی ڈھیرو ں خوشیاں دکھائے آمین