نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    عالم طیش میں۔۔

    نجی مصروفیت
  2. عرفان سعید

    عالم طیش میں۔۔

    ویسے غصے میں خاموشی بہترین ہوتی ہے۔
  3. عرفان سعید

    عالم طیش میں۔۔

    اس ساری صورتِ حال کو میں اپنی شخصیت پر من و عن منطبق کر سکتا ہوں۔
  4. عرفان سعید

    عالم طیش میں۔۔

    پریزینٹیشن سکلز کا کورس مکمل کریں! :):):)
  5. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دل کی بات کہہ دی آپ نے!
  6. عرفان سعید

    عالم طیش میں۔۔

    جی۔ دوسری بے شمار باتوں کے علاوہ یہ کافی ناپسندیدہ بات ہے میری۔
  7. عرفان سعید

    ہاہاہا۔ یہ مذاق بہت اچھا لگا

    ہاہاہا۔ یہ مذاق بہت اچھا لگا
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    جی بالکل، بہت خوبصورت اور یادگار ڈرائیو تھی۔ دوبارہ وہاں ضرور جانا ہے!
  9. عرفان سعید

    مطلب یہ کہ دل سے پرچے نہیں دئیے!!!!

    مطلب یہ کہ دل سے پرچے نہیں دئیے!!!!
  10. عرفان سعید

    عالم طیش میں۔۔

    آتا بہت دیر سے ہے۔ لیکن ایک بار آجائے تو پھر کمبخت جاتا بھی بہت مشکل سے ہے۔
  11. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج دوبارہ علم کے میدانِ حرب میں گھمسان کا رن پڑا۔ دلائل کے خون خرابے کے بعد کچھ دے دلا کر چھ سائنسدان آخر مستقبل کے لائحہ عمل پر متفق اور راضی ہو گئے۔ سمجھ نہیں آتا کہ اتنا شدید اختلافِ رائے بھی شخصی مخالفت میں کبھی تبدیل نہیں ہوا۔
  12. عرفان سعید

    عالم طیش میں۔۔

    لگتا ہے غصے کے خلاف مہم چل رہی ہے۔ غصہ تو کم کرنا ہوگا
  13. عرفان سعید

    ہوتا ہے کبھی کبھی ایسے۔ اللہ کرم فرمائے۔

    ہوتا ہے کبھی کبھی ایسے۔ اللہ کرم فرمائے۔
  14. عرفان سعید

    پرچے تو ٹھیک چل رہے ہیں؟

    پرچے تو ٹھیک چل رہے ہیں؟
  15. عرفان سعید

    کیا ہوا؟

    کیا ہوا؟
  16. عرفان سعید

    ایک طالب علم جو محبت کا پیغام لے کر آیا ہے، اصلاح سخن

    رحمانی صاحب! گستاخی معاف۔ آپ تعارف کے زمرے میں اصلاح سخن پوسٹ کر رہے ہیں۔ ہمارے مدیران پر کچھ رحم فرمائیے!
  17. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بر لبِ سڑک ایک کلاسک انداز میں بنایا ہوا سٹاپ
  18. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ریسٹورنٹ اور دیگر عمارتیں
  19. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سڑک کے کنارے مجسمے
Top