نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    کبھی کبھی مدیری کی حس بالائے طاق بھی رکھ دیتے ہیں ! مجھے کچھ چٹکیاں تو لینے دیتے۔
  2. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    میں نے ان کا "ذکر" پہلے نہیں سنا!
  3. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    یہ کون صاحب ہیں؟
  4. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    بات کچھ گہری لگ رہی ہے جو میری سمجھ میں ابھی نہیں آ رہی۔
  5. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    جلدی میں الٹ لکھ گیا۔ تدوین کر کے واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ اب دوبارہ دیکھ لیں
  6. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    میرے لیے اس کے بغیر نامکمل ہے کھانا۔ یہ سب بری عادتیں بیگم کے اعلی ذوق کا ثمرہ ہیں۔
  7. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    بہت شکریہ! میرا تجربہ یہ ہے کہ اچھی حلیم کے لیے انسٹنٹ تو بالکل استعمال نہ کی جائے۔ چکن حلیم کو حلیم کہنا میرے نزدیک چکن اور حلیم دونوں سے زیادتی ہے۔ سب دالیں اورگندم کو گھر میں بھگو کر استعمال کیا جائے۔ ہاتھ کا گھوٹا جو ذائقہ اور شکل لاتا ہے اس کا کوئی نعم البدل نہیں، لیکن اس میں لگتی ہے محنت...
  8. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    یہ پکاتے وقت تو خود کھانے سے زیادہ بیگم اور بچوں کو کھلانے کا جوش تھا۔ اور بیگم، جن کا پکانے کا ذوق انتہائی اعلی ہے، اس بارے میں کیا کہتی ہیں۔
  9. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    ویسے ہوتا یہی تھا کہ جب کچھ بن نہ پڑی انڈا بنا لیا۔ لیکن میں نے جاپانی فوڈ پہلے دن سے ہی کھانا شروع کر دی تھی۔ دوپہر کا کھانا اکثر یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا سے کھاتے تھے۔ رات کے کھانے کے لیے بھی کھلا ہوتا تھا۔ البتہ اپنے روایتی کھانوں کو کافی مس کیا پہلے سال میں۔
  10. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    اچھا پکا ہو تو سب کچھ ہی پسند ہے۔ یہ تو خود پکایا تھا اس کی تو کیا ہی بات ہے! :)
  11. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    خالد محمود چوہدری صاحب کو خصوصی احتیاط کرنا ہو گی۔
  12. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    اگر ایلومینیم فوئل کے متعلق بات کر رہے ہیں تو اس میں گرما گرم نان تھے۔ صرف یہی ریڈی میڈ تھے۔
  13. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    یہ رہا ڈنر ٹیبل
  14. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    شملہ مرچ اور قیمہ: اس کی بیگم نے دل کھول کر داد دی
  15. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    چکن بریانی: بیگم نے کہا اسے پکاتے ہوئے تو لگتا ہے خوب رنگ رلیاں منائی ہیں۔
  16. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    حلیم کے لوازمات کی پلیٹ بھی ہم نے تیار کی۔ اس کو دیکھ کر وہ لازما خوش ہوئیں۔ تعریف تو کی لیکن کچھ کنجوسی دکھا گئیں کہ کہیں ان کے سر ہی نہ چڑھ جاؤں۔
  17. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    بیف کا حلیم بھی ہم نے تیار کیا ہوا تھا۔ بیگم نے اس کی تحسین فرمائی۔ یاد رہے انسٹنٹ حلیم ہم نے بالکل استعمال نہیں کیا۔ گندم تک گھر میں بھگو کر گھنٹوں اسے اپنے ہاتھوں سے گھوٹا لگایا۔
  18. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    مچھلی کا بھی ایک پیس ہم نے روسٹ کیا
  19. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    سب سے پہلے تو ہم نے مرغے کے لیگ پیس روسٹ کیے۔
Top