زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا 91
شکریہ شگفتہ، بہت بہت بہت بہت شکریہ خیر مبارک:)
مہ جبین
Post #394
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
آج تو رشتہ دیا ہے لیکن اللہ کی ذات سے امید ہے کہ رشتہ منظور ہو جائے گا انشاءاللہ مجھے تو اتنی خوشی ہے کہ بس بیان سے باہر ہے، جب ہی تو وہاں سے آتے ہی فوراً سب سے یہ خبر شیئر کردی:)
مہ جبین
Post #393
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
میں بھی خورشید تک تو پہنچ گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔ آگے کا نہیں سمجھ سکی۔۔۔۔۔۔:thinking2:
مہ جبین
Post #77
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
آج ہم امین کا رشتہ لےکر گئے تھے اور امین کو لڑکی پسند آگئی ہے ماشاءاللہ:)
مہ جبین
Post #389
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
یہ پیرایہء عرض غم خوب ہے۔۔۔۔۔! نہ آنکھوں میں آنسو نہ ہونٹوں پہ بات
مہ جبین
Post #732
مارچ 11، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
مہ جبین
Post #469
مارچ 11، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
کون ہے جو محفل میں آیا 91
ہممم ۔۔۔۔۔یہ تو کافی مزے کی لگ رہی ہیں
مہ جبین
Post #374
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
پیچھے کے صفحات پڑھ لو:)
مہ جبین
Post #370
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
لو کیوں نہ کروں شوق سے آؤ، جم جم آؤ، مجھے خوشی ہوگی امید کوئی ہماری خوشی میں خوش ہو تو اس سے بڑی اور کوئی بات ہی نہیں ، یہ تو ایک اعزاز کی بات ہے:)
مہ جبین
Post #368
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35
الٰھم صلی علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
مہ جبین
Post #311
مارچ 11، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
کون ہے جو محفل میں آیا 91
تو ٹھیک ہے میں کھلانے کو تیار ہوں ، تم آجاؤ میرے گھر جو کہو گی وہی کھلاؤں گی،۔۔۔۔۔۔ وعدہ:)
مہ جبین
Post #355
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
تم تو گھر آؤگے تو کھلادیں گے :)
مہ جبین
Post #343
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
وعلیکم السلام امید خیر مبارک :) تم سب مٹھائی خریدو اور کھالو اور بل جو بنے وہ مجھے بھجوادینا :) اوکے؟
مہ جبین
Post #336
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
تم جو کہو گی وہ کھلاؤں گی عائشہ ، بس دعا کرنا کہ جو ہو اچھا ہو:)
مہ جبین
Post #329
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
تم نے کہا اور واقعی وہ سچ ہو گیا، تم نے یقیناً دل سے کہا ہوگا نا تو اسی لئے قبول ہو گیا نا :)
مہ جبین
Post #325
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
خوشی میں تو بھوک ہی اڑ جاتی ہے عندلیب:)
مہ جبین
Post #319
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
ہمممم۔۔۔۔۔ میری تو خوشی میں بھوک ہی اڑ گئی ہے اتنا بھی بس زبردستی کھایا ہے :)
مہ جبین
Post #317
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
انشاءاللہ ضرور اللہ خیر سے اس فرض سے سبکدوش کرے آمین
مہ جبین
Post #313
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
الحمدللہ خیر مبارک فہیم، اللہ مبارک کرے اور سب کی خوشیاں دکھائے آمین بس اب تم بھی اس لائن میں آہی جاؤ:heehee:
مہ جبین
Post #312
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 91
میں کچھ دیر میں آتی ہوں کھانا کھا کر
مہ جبین
Post #290
مارچ 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top