نتائج تلاش

  1. A

    غزل برائے اصلاح

    ارشد صاحب اوراحسن صاحب السلام علیکم آپ دونوں اصحاب کا بے حد شکریہ کے آپ نے اس ناچیز کے لیئے وقت نکالا۔ آپ حضرات نے جن مسائل کی نشاندی کی ہے، میرا اُس طرف دھیان نہیں تھا، احسن بھائی نے تو قافیے کا مسلہ حل کر ہی دیا، میں دوسرے شعر کو بھی دُرست کرکے پھر سے آپ کی خدمت میں پیش ہوں گا۔ ایک بار پھر سے...
  2. A

    غزل برائے اصلاح

    میں اِس طرح نصیب کے ہاتھوں اُجڑ گیا جس نے مُجھے قریب سے دیکھا وہ ڈر گیا تُو نے یہ کس لڑائی میں مجھ کو لڑا دیا تجھ کو قبا کی فِکر ہے میرا تو سر گیا اے زندگی مزاج میں یہ تلخیاں ہیں کیوں جو بھی تِری پناہ میں آیا وہ مر گیا مُڑنا تھا جس مقام سے گھر کے لیئے مجھے شاید میں اُس مقام سے آ گے گزر گیا...
Top