اگر آپ کے جواب غلط ہوئے تو کم سے کم آپ پر الزام تو دھر سکتا ہوں کہ مجھے تو تعبیر نے گمراہ کر دیا ورنہ بہتر اندازے لگا سکتا تھا۔
ویسے مجھے خود بھی یہی ٹھیک لگ رہے تھے اور دوسرا کاپی کرنے میں آسانی بھی تو ہوتی ہے نہ ۔ :p
شکریہ صرف کاپی کرنے کے لیے ہے ، درست جوابات کے لیے ایک علیحدہ شکریہ ہوگا۔