ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے مطلب بھی بتا دیں اس کا :):)
آئی ٹی کا شوق بچپن سے مطلب جب واکر میں چل رہی تھی تب سے ہے :p
ہائے میرا سوہنا شہر لاہور شہر کے رشتے سے تو آپ ہماری ہمسائی ہوئی نا:D
یہاں بندا بہت جلدی پرانا ہو جاتا ہے پریشان مت ہو اور بہت اچھا وقت گزرے گا آئی ٹی میں فیورٹ موضوع کون سا...