زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
وعلیکم السلام امید کیسی ہو؟ آج اس دھاگے پر حاضری لگا ہی دی نا۔۔۔۔۔:) ایسی ہی آتی جاتی رہا کرو ، کچھ گپ شپ لگا لیں گے مل کر۔۔۔۔ ہے نا ؟ :)
مہ جبین
Post #796
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
اگر اس دھاگے میں تم کو جواب مل جائے تو مجھے بھی بتانا ۔۔۔۔۔۔:p پھر میں ایک دھاگہ کھولوں گی کہ میں دنیا میں آخر کیوں آئی؟؟؟؟؟:LOL:
مہ جبین
Post #793
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
مجھے یقین ہے کہ تم جو بھی کپڑے پہنو گی وہ تم پر بہت سجیں گے تو جو تم کو اچھے لگیں وہی سلوانا اور پہن کر ہماری تقریب کو چار چاند لگا دینا :smile2:
مہ جبین
Post #792
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
مہ جبین امی جان کے ایک ہزار پیغامات
بہت شکریہ ذوالقرنین
مہ جبین
Post #41
مارچ 17، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
تھینک یو مقدس ۔۔۔۔۔8)
مہ جبین
Post #780
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
محفل دنیا میں اور دنیا محفل میں۔۔۔۔۔۔:p ہے نا ؟:)
مہ جبین
Post #776
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں گھر میں بھی سب خیریت ہے اللہ کا شکر ہے کراچی کا موسم کافی خوشگوار ہے ٹھڈی میٹھی ہوائیں چل رہی ہیں امین بھی ٹھیک ہے ابھی باہر گیا ہے
مہ جبین
Post #774
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
دنیا بہت تیز رفتار ہے اسکے ساتھ چلنے کے لئے اپنی رفتار کو تیز کریں عثمان بھائی ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ وقت کسی کے لئے نہیں رکتا :)
مہ جبین
Post #770
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
صرف پڑھنے سے نہیں بلکہ اسکا جواب دیں تو بڑھیں گے نا۔۔۔۔۔۔ اتنا بھی جان نہیں پائے پونے دو سال میں؟؟؟ :neutral:
مہ جبین
Post #763
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
چلو کوئی بات نہیں میں کرلیتی ہو تم کو سلام السلام علیکم زین :)
مہ جبین
Post #758
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
عثمان آپ کو کراس کرجائیں گے بہت سے محفلین۔۔۔۔۔۔:callme:
مہ جبین
Post #751
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
خیریت تو ہے نا زین؟ :confused:
مہ جبین
Post #741
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
تو پھر ہمیں تو سلام کیا ہی نہیں نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :sad:
مہ جبین
Post #738
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
:) :cool:
مہ جبین
Post #735
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
وعلیکم السلام زین زین نہ میں حضرات میں شمار ہوتی ہوں نہ کم سن خواتین میں :laugh: پھر بھی میں نے سلام کا جواب دے دیا :confused:
مہ جبین
Post #731
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
اسکو تو دیکھتی ہی رہتی ہوں ۔۔۔۔:laugh:
مہ جبین
Post #716
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
بالکل، میں تمہارے ساتھ ہوں چندا :)
مہ جبین
Post #709
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
ہمممم۔۔۔۔۔ واقعی :)
مہ جبین
Post #703
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
م ماشاءاللہ تم تو واقعی ہی بہت اچھی ہو بیٹا :)
مہ جبین
Post #696
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93
السلام علیکم سب کو کیا حال ہیں سب کے؟ امید ہے کہ سب بخیر ہونگے
مہ جبین
Post #691
مارچ 17، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top