نتائج تلاش

  1. ق

    پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم( کے اسما گرامی

    مُحمّدُۖ اَحْمَدُۖ اَبَرُّۖ اَبْطَحِیُّۖ اَبْیضُۖ اُحِیْدُۖ اٰمِرُۖ اُمِّیُّۖ اَمِیْنُۖ اَوَّلُۖ اٰخِرُۖ اَوْلٰیۖ بارَقْلِیْطُۖ باطِنُۖ بدْرُۖ بشِیْرُۖ تَرازِیُّۖ تَقِیُّۖ تِھَامِیُّۖ جَوّادُۖ حاشِرُۖ حافِظُۖ حَاکِمُۖ حامِدُۖ حَبِیْبُ اللہِۖ حِجازِیُّۖ حَرِیصُۖ...
  2. ق

    کیا قیاس کرنا جائز ہے ؟ خطبہ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    خطبہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام لوگو ! فتنوں کی ابتدا خواہشات نفسانی کی پیروی اور اپنی طرف سے ان احکامات کی ایجادات سے ہوتی ہے جو کتاب اللہ کے سراسر خلاف ہوتے ہیں۔ لوگ اوروں کو اس میں صاحب تصرف بنا لیتے ہیں۔ پس اگر باطل خالص صورت میں سامنے آتا تو صاحبان عقل سے پوشیدہ نہ رہتا۔ اور اگر...
  3. ق

    غمِ شبّیر سے ہو سینہ یہاں تک لبریز

    کہ سوا تیرے کوئی اس کاخریدار نہیں شوخئ عرضِ مطالِب میں ہے گستاخِ طلب ہے ترے حوصلۂ فضل پہ از بس کہ یقیں دے دعا کو مری وہ مرتبۂ حسنِ قبول کہ اجابت کہے ہر حرف پہ سو بار آمیں غمِ شبّیر سے ہو سینہ یہاں تک لبریز کہ رہیں خونِ جگر سے مری آنکھیں رنگیں طبع کو الفتِ دُلدُل میں یہ سرگرمئ شوق کہ جہاں تک چلے...
  4. ق

    غالب ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے

    ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے نہ شعلے میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا کوئی بتاؤ کہ وہ شوخِ تند خو کیا ہے یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سے وگرنہ خوفِ بد آموزیِ عدو کیا ہے چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہن ہمارے جَیب کو اب حاجتِ رفو کیا ہے جلا ہے جسم...
  5. ق

    مرثیۂ امام - فیض احمد فیض

    رات آئی ہے شبیر پہ یلغارِ بلا ہے ساتھی نہ کوئی یار نہ غمخوار رہا ہے مونِس ہے تو اِک درد کی گھنگھور گھٹا ہے مشفق ہے تو اک دل کے دھڑکنے کی صدا ہے تنہائی کی، غربت کی، پریشانی کی شب ہے یہ خانہء شبیر کی ویرانی کی شب ہے دشمن کی سپاہ خواب میں‌مدہوش پڑی تھی پل بھر کو کسی کی نہ اِدھر آنکھ لگی تھی ہر...
  6. ق

    رائے

    جناب بہت مزہ آ رہا ہے بہت اچھا فورم ہے۔
  7. ق

    قرانی دُعاٰئں

    بسم اﷲ الرحمن الرحیم ربِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ ، وَیَسِّرْلِیْۤ اَمْرِیْ ، وَاحْلُلْ عُقْدَۃً ‏مِّنْ لِسَانِیْ ، یَفْقَھُوْا قَوْلِیْ ) [طٰہ25:28] 'اے میرے رب!میرا سینا کھول دے،اور میرے لیے میرا کام آسان کردے ،اور میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں ' ( رَبِّ زِدْنِیْ...
  8. ق

    نواسہ رسول حضرت حسن بن علی کا خطبہ جمل

    تعریف صرف اُس خدا کیلئے ہے جو قہر و غضب والا ہے۔ اس کا کوئی ثانی نہیں ہے، ہمیشہ مسلط رہنے والا ہے۔ بڑا اور بلند ہے۔ اس کیلئے برابر ہے کہ آرام سے بات کرویا بلند آواز سے۔ وہ جو رات کی تاریکی میں پوشیدہ ہے، اور دن کے اجالے میں چلتا ہے، اس کی تعریف کرتاہوں۔اچھے امتحان پر، اور یکے بعد دیگرے نعمتوں...
  9. ق

    تعارف تمام مومنین کو سلام

    السلام و علیکم، میرا نام سید قمر علی عباس ہے اور میں‌نے اآج ہی اس خوبصورت فورم کو جإن کیا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے میں مینیجر اآٹی ہوں۔ انشا اللہ اآپ لوگوں‌سے خوب گپ شب رہے گی۔ میرا فیورٹ موضوع تاریخ اسلام ہے اور دین اور فقیہ میں‌تعمیری بحث کرتا ہوں۔ سُنی شیعہ اختلافات نے ملک و قوم کو صدیوں‌سے...
Top