سکندر_اعظم
فتح کےبعدیونان گیا،
وہاں
ایک آدمی دنیاسے بے خبر سورہاتھا
سکندرنےاسےلات مار کے جگایااورکہا
توبےخبرسورہاہے میں نے اس شہرکو فتح کرلیاہے،
اس نے سکندر_اعظم کی طرف دیکھااورکہا
کہ
شہرفتح کرنابادشاہ کا کام ہے اور
لات مارناگدھےکا،
کیاکوئی انسان دنیا میں نہیں رہا
جو بادشاھت ایک گدھے کو مل گئی...